"ہیرے جواہرات نہ دنیا نصیب ہو" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«{{بسم اللہ }} شاعر: عرفان جعفری بشکریہ:عالم نظامی === {{نعت}} === ہیرے جواہرات نہ دنیا نصیب ہو خواہش تو بس یہی ہے مدینہ نصیب ہو ہم بھی کریں گے ناز ہمارے نصیب پر گر آپ کے دیار میں رہنا نصیب ہو عود و مخلطاط کی خواہش نہیں مجھے جنت میں بھی حضور، پس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


شاعر: [[عرفان جعفری]]
شاعر:[[عرفان جعفری]]


بشکریہ:[[عالم نظامی]]
بشکریہ:[[عالم نظامی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 16:41، 23 دسمبر 2022ء


شاعر:عرفان جعفری

بشکریہ:عالم نظامی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ہیرے جواہرات نہ دنیا نصیب ہو

خواہش تو بس یہی ہے مدینہ نصیب ہو


ہم بھی کریں گے ناز ہمارے نصیب پر

گر آپ کے دیار میں رہنا نصیب ہو


عود و مخلطاط کی خواہش نہیں مجھے

جنت میں بھی حضور، پسینہ نصیب ہو


میں جانتا ہوں عشق میں کمیاں بہت رہیں

لیکن شفاعتوں کا خزینہ نصیب ہو


خوابوں میں دیکھنے کی تمنا ہی رہ گئ

آنکھوں کو انتظار کا تحفہ نصیب ہو


چمکیں مرے خیال اندھیروں میں جا بہ جا

شعرو سخن کو لفظ کا سونا نصیب ہو


عرفان جی حیات کی معراج ہے یہی

نقش قدم پہ آپ کے چلنا نصیب ہو