"شاکر حسین سیفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (ADMIN 3 نے صفحہ سید شاکر حسین سیفی کو بجانب شاکر حسین سیفی منتقل کیا)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 08:32، 12 جولائی 2022ء


سید شاکر حسین سیفی بہت ہی مستند اور با وقار عالم دین ہیں آپ دارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا، ممبئی میں طویل عرصے سے شیخ الحدیث کی حیثیت سے درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں علاوہ ازیں آپ بہت با کمال شاعر و ادیب بھی ہیں