"کیف لدھیانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} زمرہ: نعت گو شعراء حافظ آباد کے معروف شاعر اترو در حبیب پہ گوہر سمیٹ لو اے طائرا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{ بسم اللہ }}
{{بسم اللہ}}


[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]


[[حافظ آباد ]] کے معروف شاعر
{| class="wikitable" right; margin-left: 10px;"
| قلمی نام
| کیف لدھیانوی
|-
|نام
|محمد اسماعیل
|-
|جائے پیدائش
| لدھیانہ (بھارت)
|-
|شاعر
|حافظ آباد , پاکستان
|-
|تعداد مجموعہ ہائے کلام
|نامعلوم
|-
|}


اترو در حبیب پہ گوہر سمیٹ لو
===تعارف و حالاتِ زندگی===


اے طائران اوج فلک ، پر سمیٹ لو
نام محمد اسماعیل ، تخلص کیف ، پیشہ وکالت ، قیام پاکستان کے بعد لدھیانہ ( انڈیا ) سے ہجرت کر کے حافظ آباد کے نواحی گائوں " ونی " میں مستقل رہائش پذیر ہوئے۔۔
کیف لدھیانوی جہاں ایک ممتاز قانون دان ، معروف سماجی رہنما اور مثبت و تعمیری سوچ رکھنے والے سیاست دان تھے وہاں علم و ادب کے افق پر ایک ایسا درخشاں و تاباں ستارا تھے جس کی ضیا پاشی سے حافظ آباد و مضافات کی ادبی فضائیں آج بھی جگمگا رہی ہیں۔


===شاعری===
کیف لدھیانوی اردو ، فارسی کے کہنہ مشق بزرگ شاعر تھے ۔ غزل و نظم کے علاوہ نعت بھی کہتے تھے اور خوب کہتے تھے ۔ علم العروج کے ماہر کی حیثیت سے نو آموز شعراء و ادباء کی بے لوث اصلاح کیا کرتے اور علمی و ادبی محافل و مشاعروں میں بطور خاص شرکت کیا کرتے تھے ۔  ادبی تنظیمیں انہیں اپنے پروگراموں میں مدعو کرتیں اور ان کے علمی و ادبی تجربے اور اصلاحی گفتگو سے اکتساب فیض کیا جاتا ۔ ان کی نعت میں سلاست ، گداز ، جدت طرازی ، ندرت آفرینی ، سپردگی اور وارفتگی کے جواہر نمایاں ہیں ۔
===مشہور نعتیں===
* [[اترو درِِ حبیب پر گوہر سمیٹ لو ـ کیف لدھیانوی | اترو درِ حبیب پر گوہر سمیٹ لو]]


=== شراکتیں ===
=== شراکتیں ===


[[15 اگست ]] [[2020]] : [[عبد الغنی تائب]] صاحب نے ان کا شعر پیش کیا ۔
[[20 اگست ]] [[2020]] : [[عبد الغنی تائب]] صاحب نے ان کا تعارف اور نعت مبارکہ پیش کی۔

حالیہ نسخہ بمطابق 16:56، 20 اگست 2020ء


قلمی نام کیف لدھیانوی
نام محمد اسماعیل
جائے پیدائش لدھیانہ (بھارت)
شاعر حافظ آباد , پاکستان
تعداد مجموعہ ہائے کلام نامعلوم

تعارف و حالاتِ زندگی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نام محمد اسماعیل ، تخلص کیف ، پیشہ وکالت ، قیام پاکستان کے بعد لدھیانہ ( انڈیا ) سے ہجرت کر کے حافظ آباد کے نواحی گائوں " ونی " میں مستقل رہائش پذیر ہوئے۔۔ کیف لدھیانوی جہاں ایک ممتاز قانون دان ، معروف سماجی رہنما اور مثبت و تعمیری سوچ رکھنے والے سیاست دان تھے وہاں علم و ادب کے افق پر ایک ایسا درخشاں و تاباں ستارا تھے جس کی ضیا پاشی سے حافظ آباد و مضافات کی ادبی فضائیں آج بھی جگمگا رہی ہیں۔

شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کیف لدھیانوی اردو ، فارسی کے کہنہ مشق بزرگ شاعر تھے ۔ غزل و نظم کے علاوہ نعت بھی کہتے تھے اور خوب کہتے تھے ۔ علم العروج کے ماہر کی حیثیت سے نو آموز شعراء و ادباء کی بے لوث اصلاح کیا کرتے اور علمی و ادبی محافل و مشاعروں میں بطور خاص شرکت کیا کرتے تھے ۔ ادبی تنظیمیں انہیں اپنے پروگراموں میں مدعو کرتیں اور ان کے علمی و ادبی تجربے اور اصلاحی گفتگو سے اکتساب فیض کیا جاتا ۔ ان کی نعت میں سلاست ، گداز ، جدت طرازی ، ندرت آفرینی ، سپردگی اور وارفتگی کے جواہر نمایاں ہیں ۔

مشہور نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

20 اگست 2020 : عبد الغنی تائب صاحب نے ان کا تعارف اور نعت مبارکہ پیش کی۔