"صارف:محمد فیضان قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ''''''تیرے ہی بس میں ہے....''' تیرےہی بس میں ہےذرے کو ستارہ کرنا شمس کو پھیرنا مہتاب دو پارہ کرنا رب کی...)
 
م (محمد فیضان نے صفحہ صارف:محمد فیضان کو بجانب صارف:محمد فیضان قادری منتقل کیا)
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:


''''''تیرے ہی بس میں  ہے....'''
''''''تیرے ہی بس میں  ہے....'''
تیرےہی بس میں ہےذرے کو ستارہ کرنا
تیرےہی بس میں ہےذرے کو ستارہ کرنا
شمس کو پھیرنا مہتاب دو پارہ کرنا
شمس کو پھیرنا مہتاب دو پارہ کرنا


رب کی یہ شان ،تری شان ہے واضح کرتی  
رب کی یہ شان ،تری شان ہے واضح کرتی
بے لقب تجھ کو کبھی بھی نہ پکارا کرنا
بے لقب تجھ کو کبھی بھی نہ پکارا کرنا


ہو رہے ہیں ترے درجات بلند اور بلند
ہو رہے ہیں ترے درجات بلند اور بلند
کس کے بس میں ہے شہا ذکر تمہارا کرنا
کس کے بس میں ہے شہا ذکر تمہارا کرنا


عاشقوں کے لئے معراج یہی ہے آقا
عاشقوں کے لئے معراج یہی ہے آقا
سر کی آنکھوں سے ترے در کا نظارہ کرنا
سر کی آنکھوں سے ترے در کا نظارہ کرنا


بس یہی آگ دلائےگی جہنم سے نجات
بس یہی آگ دلائےگی جہنم سے نجات
آتشِ عشق بہرحال گوارا کرنا
آتشِ عشق بہرحال گوارا کرنا


کیوں نہ ہم ناز کریں اپنے مقدر پر کہ
کیوں نہ ہم ناز کریں اپنے مقدر پر کہ
ہے میسر تیرے ٹکڑوں پہ گذارا کرنا
ہے میسر تیرے ٹکڑوں پہ گذارا کرنا


تیرے ہر حکم کو اصحاب بجا لاتے تھے  
تیرے ہر حکم کو اصحاب بجا لاتے تھے  
اُن کو کافی تھا فقط تیرا اشارہ کرنا
اُن کو کافی تھا فقط تیرا اشارہ کرنا


                 ''محمد فیضان قادری''
                 ''محمد فیضان قادری''

حالیہ نسخہ بمطابق 10:08، 28 اگست 2019ء

'تیرے ہی بس میں ہے....


تیرےہی بس میں ہےذرے کو ستارہ کرنا

شمس کو پھیرنا مہتاب دو پارہ کرنا

رب کی یہ شان ،تری شان ہے واضح کرتی

بے لقب تجھ کو کبھی بھی نہ پکارا کرنا

ہو رہے ہیں ترے درجات بلند اور بلند

کس کے بس میں ہے شہا ذکر تمہارا کرنا

عاشقوں کے لئے معراج یہی ہے آقا

سر کی آنکھوں سے ترے در کا نظارہ کرنا

بس یہی آگ دلائےگی جہنم سے نجات

آتشِ عشق بہرحال گوارا کرنا

کیوں نہ ہم ناز کریں اپنے مقدر پر کہ

ہے میسر تیرے ٹکڑوں پہ گذارا کرنا

تیرے ہر حکم کو اصحاب بجا لاتے تھے

اُن کو کافی تھا فقط تیرا اشارہ کرنا

               محمد فیضان قادری