"بہزاد لکھنوی کی نعتیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====پھر در مصطفی کی یاد آئی==== پھر در مصطفی کی یاد آئی کعبہ مدعا کی یاد آئی کھل گیا ج...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 27 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
|title=بہزاد لکھنوی 
|keywords=بہزاد لکھنوی، 10 اکتوبر ، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، naat, naat pak, naat sharif, naat new 2017, naat 2018
|description=قرطاس ِ نعت گوئی  پر آپ نے اپنی نعتوں سے انمٹ نقوش چھوڑے ۔ آج بھی آپ کی بہت سی نعت زبان زدِ عام ہیں اور محافل میں بہت شوق سے پڑھی جاتی ہیں ۔
}}


===نمونہ کلام===
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style="margin-right: 2px; "
| style=background-color:##eae8e0; text-align:center; "|'''[[بہزاد لکھنوی | مرکزی صفحہ ]]'''
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style=" width: 25%; background-color:##eae8e0; text-align:center;" | [[بہزاد لکھنوی کی نعتیں | نعتیہ شاعری ]]
|}
|}


====پھر در مصطفی کی یاد آئی====
===نعتیہ کلام ===


پھر در مصطفی کی یاد آئی
* [[یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا ۔ بہزاد لکھنوی | یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا]]


کعبہ مدعا کی یاد آئی  
* [[پھر در مصطفی کی یاد آئی ۔ بہزاد لکھنوی | پھر در مصطفی کی یاد آئی]]


* [[تصور میں منظر عجیب آ رہا ہے ۔ بہزاد لکھنوی | تصور میں منظر عجیب آ رہا ہے]]


کھل گیا جس سے دائمی گل دل
* [[تصور میں مدینہ آ گیا ہے ۔ بہزاد لکھنوی | تصور میں مدینہ آ گیا ہے]]


اس صبا اس ہوا کی یاد آئی
* [[جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے ۔ بہزاد لکھنوی | جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے]]


* [[جن کا ہے طیبہ مقام، اُن پہ درود اور سَلام ۔ بہزاد لکھنوی | جن کا ہے طیبہ مقام، اُن پہ درود اور سَلام]]


جو تھا ورد  زماں مواجہہ میں
* [[شکر صد شکر کہ رہتی ہے مجھے یاد مدینہ ۔ بہزاد لکھنوی | شکر صد شکر کہ رہتی ہے مجھے یاد مدینہ]]


اس درد وفا کی یاد آئی
*[[مدینہ ہی مدینہ ہے نظر میں ۔ بہزاد لکھنوی | مدینہ ہی مدینہ ہے نظر میں]]


* [[ہم مدینے سے اللہ کیوں آگئے ۔ بہزاد لکھنوی | ہم مدینے سے اللہ کیوں آگئے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


ہے جو تزئین مسجد نبوی
* [[جس کی جاں کو تمنا ہے دل کو ۔ بہزاد لکھنوی | جس کی جاں کو تمنا ہے دل کو]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


پھر اسی نقش پا کی یاد آئی
=== حواشی و حوالہ جات ===
 
 
جالیوں کی قریں جو مانگی تھی
 
اس مرادوں و دعا کی یاد آئی
 
 
دیکھ کر اپنا عالم مسرور
 
ان کے لطف و عطا کی یاد آئی
 
 
ہوگئی پھر جبین دل بیتاب
 
قبلتیں و قبا کی یاد آئی
 
 
بن گیا قلب منبع انوار
 
گنج نور و ضیا کی یاد آئی
 
 
پھر مچلنے لگا ہے دل بہزاد
 
خاتم الانبیاء{{ص}} کی یاد آئی
 
===شراکتیں===
 
[[صارف:تیمورصدیقی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 03:21، 6 اکتوبر 2017ء