"عباس مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 4: سطر 4:
=== حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ===
=== حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ===


[[آقا آقا ]]
*[[آقا آقا ]]
*[[طیبہ طیبہ ]] ۔ [[2021]]


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===

حالیہ نسخہ بمطابق 23:21، 22 اپريل 2022ء

عباس مرزا 31 دسمبر 1948 کو نارووال میں پیدا ہوئے ۔ ایم اے اردو تک تعلیم حاصل کی اور درس و تدریس میں مشغول ہیں ۔ پنجابی اور اردو میں شاعری کرتے ہیں اور شاعری میں ان کے استاد غلام قادر آزاد ہیں

حمدیہ و نعتیہ مجموعہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خواب میں اکثر یہ منظر بھی دیکھا ہے

میں حنانہ ہوں جو اب بھی روتا ہے


خواب میں پرسش کے وقفے میں طوالت کے لیے

مجھ کو مجبورا زیادہ دیر ہکلانا پڑا