|
|
| (2 صارفین 15 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) |
| سطر 4: |
سطر 4: |
| |description=خنعتیہ شاعری کو بحثیت صنف ادبی دنیا میں اپنا مقام دلانے کی کوششیں تو ایک مدت سے جاری ہیں ۔ اس سفر میں ایک بہت اہم سنگ میل کو عبور کرنے کا کریڈٹ "نعت فورم " کو جاتا ہے جو دنیائے نعت کی پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔ | | |description=خنعتیہ شاعری کو بحثیت صنف ادبی دنیا میں اپنا مقام دلانے کی کوششیں تو ایک مدت سے جاری ہیں ۔ اس سفر میں ایک بہت اہم سنگ میل کو عبور کرنے کا کریڈٹ "نعت فورم " کو جاتا ہے جو دنیائے نعت کی پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔ |
| }} | | }} |
| | |
|
| |
|
| [[ملف:Temp conferrence 2.jpg|link= پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس ]] | | [[ملف:Temp conferrence 2.jpg|link= پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس ]] |
|
| |
|
| نعتیہ شاعری کو بحثیت صنف ادبی دنیا میں اپنا مقام دلانے کی کوششیں تو ایک مدت سے جاری ہیں ۔ اس سفر میں ایک بہت اہم سنگ میل کو عبور کرنے کا کریڈٹ "نعت فورم " کو جاتا ہے جو دنیائے نعت کی پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔ اردو ادب اور نعت کی اہم و بلند قامت شخصیات اس کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی شرکت کا عندیہ دے چکی ہیں ۔ | | نعتیہ شاعری کو بحثیت صنف ادبی دنیا میں اپنا مقام دلانے کی کوششیں تو ایک مدت سے جاری ہیں ۔ اس سفر میں ایک بہت اہم سنگ میل کو عبور کرنے کا کریڈٹ "نعت فورم " کو جاتا ہے جس نے دنیائے نعت کی پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا انعقاد کیا۔ |
| ۔
| |
| | |
| حکومتی سطح پر بھِی اس کانفرنس کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے اور وزارت ِ مذہبی امور و اوقاف کا ضروری تعاون بھی حاصل ہے ۔ حکومتی شخصیات میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید بھی اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول فرما چکے ہیں ۔
| |
| | |
|
| |
|
| === پروگرام === | | === پروگرام === |
|
| |
|
| بتاریخ : [[21 اپریل ]] [[2019 ]]
| | [[پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا پروگرام ]] |
| | |
| اوقات کار : صبح 10 بجے سے شام 5:30 تک
| |
| | |
| بمقام : پنجاب انسٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز، لاہور
| |
| | |
| ==== افتتاحی تقریب ====
| |
| | |
| اس [[پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس | کانفرنس]] کا افتتاح سیرت و نعت کی کتب کی نمائش سے ہوگا ۔ جو صبح 10:30 پر شروع ہوگی ۔
| |
| | |
| ==== پہلا سیشن ====
| |
| | |
| | |
| اس میں [[اسلام شمس الرحمن]]، [[اسحق قریشی | ڈاکٹر اسحاق قریشی]]، [[اوریا مقبول جان]]، [[حبیب عرفانی]]، [[ریاض حسین شاہ]]، [[خواجہ محمد زکریا]]، اور [[سہیل وڑائچ]] خطاب کریں گے ۔
| |
|
| |
|
| ==== دوسرا سیشن:====
| |
|
| |
|
|
| |
| یہ سیشن مقالات کا ہوگا ۔ اس میں بنیادی مقالہ [[ ارشدمحمود ناشاد | ڈاکٹر ارشدمحمود ناشاد]]، اٹک پیش کریں گے جس میں نعت کی ادبی حیثیت پر گفتگو ہوگی اور کچھ نوجوانوں کے مقالوں کا ایبسٹریکٹ پیش کیا جائے گا ۔ اس سیشن میں [[اجمل نیازی]]، [[ڈاکٹر تحسین فراقی]] ، [[ڈاکٹر خورشید رضوی]]، [[ ڈاکٹر ریاض مجید]]، [[ڈاکٹر ساجد الرحمان]] ، [[ڈاکٹر سعید احمد سعیدی]]، [[ڈاکٹر سید سلطان]]، [[ ڈاکٹر طاہر مصطفیٰ]]، [[ڈاکٹر طاہر تنولی]] بھی گفتگو فرمائیں گے
| |
|
| |
| ==== تیسرا سیشن : مشاعرہ ====
| |
|
| |
| مشاعرے کا وقت کا سہ پہلر 3 بجے شروع ہوگا ۔ جس میں مجوزہ نام اس طرح ہیں ۔
| |
|
| |
| ====== صدارتی پینل : ======
| |
| [[احسان اکبر]]، [[علامہ بشیر رزمی]] ، [[ڈاکٹرتحسین فراقی]]، [[حسن عسکری کاظمی]]، [[ڈاکٹر خورشید رضوی]]، [[راجا رشید محمود]]، [[رفیع الدین ذکی قریشی]] ، [[ڈاکٹر ریاض مجید]] ، [[صدف چنگیزی]]، [[قمر وارثی]]، [[نجیب احمد]]
| |
|
| |
| ====== مہمانانان اعزاز : ======
| |
| [[ آفتاب جاوید]]، [[اسرار چشتی]]، [[اعجاز کنور راجا]]، [[جمشید چشتی]]، [[خالد علیم]]، [[حسنین اکبر]]، [[حمیدہ شاہین]]، [[حنیف نازش]]، [[ریاض زیدی]]، [[سعد اللہ شاہ]] ، [[شاہدہ دلاور]]، [[علامہ شہزاد مجددی]] ، [[صبیح رحمانی]]، [[عبد الغنی تائب]]، [[علی اصغر عباس]]،[[خواجہ قطب الدین]]، [[گلزار بخاری]]، [[منظر پھلوری]]، [[نذیر قیصر]]، [[نورین طلعت عروبہ]]، [[نسیم سحر]]، [[یاسمین حمید ]]
| |
|
| |
| مشاعرے کے منتطم [[واجد امیر]] اور [[سرور حسین نقشبندی]] ہوں گے ۔
| |
|
| |
| --------------------------------------
| |
|
| |
| * شرکا کے نام الف بائی ترتیب میں ہے ۔ ان سے ان معزز ہستیوں اور مہمانان کے مراتب نہ طے کیے جائیں ۔
| |
|
| |
| * کانفرنس ایک معروف ٹی وی چینل پر لائیو دکھائی جائے گی ۔ اور قریبا ہر چینل پر اس کی رپورٹس اور کلپ پیش کئے جائیں گے ۔
| |
|
| |
| * تمام مہمانان کے لیے یادگاری شیلڈز، ظہرانے اور عشائیے کا انتظام ہوگا ۔
| |
|
| |
|
| |
| === ظہرانہ اور عشائیہ ===
| |
|
| |
| کانفرنس میں آنے والوں کے لیے ظہرانے اور عشائیے کا مناسب انتظام ہوگا۔
| |
|
| |
| ===انسٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹیدیز ===
| |
|
| |
| [[ملف:Punjab institute of Quran and Seerat Studies.png|link=https://www.google.com/maps/place/Punjab+Institute+of+Quran+and+Seeret+Studies/@31.544394,74.3490823,15z/data=!4m8!1m2!2m1!1sThe+Punjab+Institute+of+Quran!3m4!1s0x391904df91a86b5f:0xbf3676d4c6938f3a!8m2!3d31.544394!4d74.357837]]
| |
|
| |
| {|style="background-color: #white; width: 60%; margin: auto; text-align:left"
| |
| ! style="text-align:center; color: #28136d; background-color:##eae8e0" width:60%; |
| |
| '''[https://www.google.com/maps/place/Punjab+Institute+of+Quran+and+Seeret+Studies/@31.544394,74.3490823,15z/data=!4m8!1m2!2m1!1sThe+Punjab+Institute+of+Quran!3m4!1s0x391904df91a86b5f:0xbf3676d4c6938f3a!8m2!3d31.544394!4d74.357837 لوکیشن دیکھنے کے لیے تصویر پر کلک کریں] '''
| |
| |}
| |
|
| |
|
| === مزید دیکھیے === | | === مزید دیکھیے === |
| | | {{ قومی ادبی نعت کانفرنس }} |
| {{ ٹکر 1 }} | | {{ ٹکر 1 }} |
| {{باکس 1 }} | | {{باکس 1 }} |
| {{ٹکر 2}} | | {{ٹکر 2}} |