"سانچہ:منتخب نعت خواں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 18 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{|  class="wikitable" style="background-color:#FAF7FA; color:#000;  vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#FAF7FA; color:#000;  vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: white; background-color:#C28BC2" colspan="8|اس ماہ کا اہم نعت خواں
! style="text-align:right; color: white; background-color:#C28BC2" colspan="8|اس ماہ کا اہم نعت گو شاعر
|-
|-
|
|
{|  "  style="float:right; margin-left: 10px;"
{|  "  style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:Naat kainat junaid jamshed.jpg|150px|link=جنید جمشید]]
| [[ملف:Riaz ud Din Soharwardi.jpg|x170px | link=ریاض الدین سہروردی]]
|}  
|}  
[[3 ستمبر ]] [[1969]] کو کراچی میں پیدا ہونے والے [[جنید جمشید]] نے [[لاہور]] کی یو ای ٹی سے انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی،انہوں نے ’’دل دل پاکستان‘‘کا ملی نغمہ گا کر عالمی شہرت حاصل کی، ان کے گروپ وائٹل سائنز کو بھی اسی ملی نغمے سے پہچان ملی۔دل دل پاکستان سے 80ءکی دہائی کے آخری سالوں میں اس دور کے ہر نوجوان کے دل میں اترنے والی اس آواز کو ہماری پاپ کی تاریخ میں ایک آئیکون کی حیثیت حاصل ہے۔تاہم 2002ءمیں اپنی چوتھی اور آخری پاپ البم کے بعد اسلامی تعلیمات کی جانب ان کا رجحان بڑھنے لگا اور ماضی کے پاپ اسٹار ایک [[نعت خواں]] کے طور پر ابھرتے نظر آئے۔2004ءمیں [[جنید جمشید]] نے گلوکاری چھوڑنے اور اپنی زندگی تبلیغی کاموں کے لیے وقف کرنے کا اعلان کیا۔  بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق دل دل پاکستان دنیا کے پراثرترین قومی نغموں میں بھی شامل ہے جسے پاکستان کا دوسرا قومی ترانہ بھی کہا جاسکتا ہے۔ جنید جمشید کو 2007 میں تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔ وائٹل سائنز نے دنیا بھر میں نام روشن کیا اور بہترین دھنیں پیش کیں۔90ءکے عشرے میں یہ گروپ باہمی اختلافات کا شکار ہوا لیکن جنید جمشید نے اپنا فنی سفر جاری رکھا۔
ان کے جو غلام ہو گئے
 
وقت کے امام ہوگئے
 
جیسے دل میں اترنے والے  نعتیہ شاعر کے خالق [[ریاض الدین سہروردی | علامہ سید محمد ریاض الدین سہروردی]] [[14 اپریل]][[1919]] میں جے پور(انڈیا) میں اعلی علمی اور مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد محترم مفتی [[جلال الدین چشتی |سید محمد جلال الدین چشتی ]] اپنے وقت کے بہت بڑے عالم باعمل، مفتی وقت،مفکرو خطیب،[[ نعت گو]] اور [[نعت خواں]] تھے۔
{{ٹکر 101 }}
|}
|}

حالیہ نسخہ بمطابق 19:15، 12 مارچ 2018ء

اس ماہ کا اہم نعت گو شاعر

ان کے جو غلام ہو گئے

وقت کے امام ہوگئے

جیسے دل میں اترنے والے نعتیہ شاعر کے خالق علامہ سید محمد ریاض الدین سہروردی 14 اپریل1919 میں جے پور(انڈیا) میں اعلی علمی اور مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد محترم مفتی سید محمد جلال الدین چشتی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم باعمل، مفتی وقت،مفکرو خطیب،نعت گو اور نعت خواں تھے۔

اردو ترجمے کے ساتھ قصیدہ بردہ شریف پڑھیے : قصیدہ بردہ شریف