"سانچہ:منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|اس ہفتے کا مضمون: [[حیرت و استعجاب اور حاضری کی سرشاری کی شاعری ۔ ڈاکٹر عزیز احسن]]
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|منتخب مضمون: [[گوئٹے کی نظم ’نغمۂ محمدی‘ کے تین تراجم ۔ خان حسنین عاقب]]
|-
|-
|
|
{|  " class="wikitable" style="float:right; margin-left: 10px;"
{|  " style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:Naat kainaat aziz ahsan 10.jpg|100px|link=عزیز احسن]]
| [[ملف:Hasnain Aqib.jpg|120px|حسنین عاقب]]
|}  
|}  


’’مدینے سے مدینے تک‘‘ میں شاعری کا جوبن دیکھنے والا ہے۔ ہر شعر کیفیت سے لبریز اور بیان کی متغزلانہ روایت سے جڑا ہوا ہے۔قمر وارثی کا تمام کلام غزل کے طور لکھا گیا ہے۔ نعتیہ غزل میں حضورِ اکرم ﷺ سے تخاطب کی صورت بھی ہوتی ہے اور دیدارِ آقاﷺ کے لیے تڑپ بھی۔ ہجرِ نبوی ﷺ کے احوال میں غزل کا وہ کرب آمیز لہجہ بھی بنتا ہے جو روایتی غزل کی تعریف کے سلسلے میں ’’ہرن کی اس ضعیف ، درد ناک، پُر سوز اور رحم انگیز آواز سے تعبیر کیا جاتا ہے جوشکاریوں میں پھنسنے کے بعد اس کے حلق سے نکلتی ہے‘‘
[[گوئٹے | جان وولف گانگ گوئٹے ]]  GOETHE, JOHANN WOLFGANG عیسوی سنہ [[1749]] میں جر منی کے شہر فرینکفرٹ میں پیدا ہوا اس نے اہل ِ علم کے خاندان میں آنکھیں کھو لیں وہ یوں کہ اس کا باپ پیشے کے اعتبار سے وکیل تھ{{ ٹکر 2}}ا  اور اس کی ماں حا کم ِ شہر کی بیٹی تھی۔  گوئٹے جرمن ادب کا سب سے عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ ابتداء ہی سے، بلکہ اپنی نو جوانی ہی سے گوئٹے کو اسلام اور مشرق سے بے حد دلچسپی تھی۔ اسی لیے اس نے عربی  زبان بھی سیکھی تھی۔ گوئٹے کے خیال میں نئی ثقافتوں کی دریافت کے لیے ادب اور مذہب سے زیادہ کار آمد کو ئی اور ذرائع نہیں ہوسکتے اس لیے اس نے مشرقی ادب میں [[رومی]] اور [[حافظ ]]کی شاعری کا اور ساتھ ہی ساتھ مذاہب کے ذیل میں زرتشت کی تعلیمات اور دینِ اسلام کا مطا لعہ کیا ۔ [[گوئٹے کی نظم ’نغمۂ محمدی‘ کے تین تراجم ۔ خان حسنین عاقب | مزید دیکھیے ]]
|}
|}

حالیہ نسخہ بمطابق 18:53، 12 مارچ 2018ء

منتخب مضمون: گوئٹے کی نظم ’نغمۂ محمدی‘ کے تین تراجم ۔ خان حسنین عاقب
حسنین عاقب

جان وولف گانگ گوئٹے GOETHE, JOHANN WOLFGANG عیسوی سنہ 1749 میں جر منی کے شہر فرینکفرٹ میں پیدا ہوا اس نے اہل ِ علم کے خاندان میں آنکھیں کھو لیں وہ یوں کہ اس کا باپ پیشے کے اعتبار سے وکیل تھ

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
ا اور اس کی ماں حا کم ِ شہر کی بیٹی تھی۔ گوئٹے جرمن ادب کا سب سے عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ ابتداء ہی سے، بلکہ اپنی نو جوانی ہی سے گوئٹے کو اسلام اور مشرق سے بے حد دلچسپی تھی۔ اسی لیے اس نے عربی زبان بھی سیکھی تھی۔ گوئٹے کے خیال میں نئی ثقافتوں کی دریافت کے لیے ادب اور مذہب سے زیادہ کار آمد کو ئی اور ذرائع نہیں ہوسکتے اس لیے اس نے مشرقی ادب میں رومی اور حافظ کی شاعری کا اور ساتھ ہی ساتھ مذاہب کے ذیل میں زرتشت کی تعلیمات اور دینِ اسلام کا مطا لعہ کیا ۔ مزید دیکھیے