"سانچہ:مظفر وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: 300px {{#seo: |title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}} |titlemode={{{title_mode|}}} |keywords={{{نعت ، نعت پاک، نع...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:NTK Muzaffar Warsi.jpg|300px]]
[[ملف:NTK Muzaffar Warsi.jpg|200px]]


{{#seo:
{{#seo:
  |title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}}
  |title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}
  |titlemode={{{title_mode|}}}
  |titlemode={{{title_mode|}}}
  |keywords={{{نعت ، نعت پاک، نعت گو ، نعت خواں ، حمد، Naat, naat sharif, naat pak, naat new 2017, new naat |}}}
  |keywords={{{نعت ، نعت پاک، نعت گو ، نعت خواں ، حمد، Naat, naat sharif, naat pak, naat new 2017, new naat |}}}
سطر 8: سطر 8:
  }}
  }}


آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ [[23 دسمبر]] [[1933]] کو  میرٹھ [ یو پی ، [[بھارت ]] ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار  [[الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی]] "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی  ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔  وہ [[ صوفی شرف الدین احمد صدیقی ]] [[صوفی وارثی میرٹھی ]] کے نام سے مشہور تھے ۔  [[ وارثی ]] نسبت [[حاجی وارث علی ]] کے سلسلے سے ہے ۔ مظفر الدین احمد صدیقی بھی اسی سلسلے میں بیعت ہوئے اور  مظفر وارثی کے نام سے پہچانے گئے ۔ ابتدائی تعلیم میرٹھ ہی میں حاصل کی ۔  ادیب فاضل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ ذرائع معاش کے لئے [[ 1953 ]] سے [[1989 ]] تک  اسٹیٹ بنک آف پاکستان سے وابستہ رہے ۔
آپ کا اصل نام محمد [[مظفر وارثی | مظفر الدین احمد صدیقی]] تھا اور آپ [[23 دسمبر]] [[1933]] کو  میرٹھ [ یو پی ، [[بھارت ]] ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار  [[الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی]] "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی  ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔  وہ [[ صوفی شرف الدین احمد صدیقی ]] [[صوفی وارثی میرٹھی ]] کے نام سے مشہور تھے ۔  [[ وارثی ]] نسبت [[حاجی وارث علی ]] کے سلسلے سے ہے ۔ [[مظفر وارثی | مظفر الدین احمد صدیقی]] بھی اسی سلسلے میں بیعت ہوئے اور  [[مظفر وارثی]] کے نام سے پہچانے گئے ۔ ابتدائی تعلیم میرٹھ ہی میں حاصل کی ۔  ادیب فاضل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ ذرائع معاش کے لئے [[ 1953 ]] سے [[1989 ]] تک  اسٹیٹ بنک آف پاکستان سے وابستہ رہے ۔

حالیہ نسخہ بمطابق 06:38، 2 اکتوبر 2017ء


آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ 23 دسمبر 1933 کو میرٹھ [ یو پی ، بھارت ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ صوفی شرف الدین احمد صدیقی صوفی وارثی میرٹھی کے نام سے مشہور تھے ۔ وارثی نسبت حاجی وارث علی کے سلسلے سے ہے ۔ مظفر الدین احمد صدیقی بھی اسی سلسلے میں بیعت ہوئے اور مظفر وارثی کے نام سے پہچانے گئے ۔ ابتدائی تعلیم میرٹھ ہی میں حاصل کی ۔ ادیب فاضل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ ذرائع معاش کے لئے 1953 سے 1989 تک اسٹیٹ بنک آف پاکستان سے وابستہ رہے ۔