"سانچہ:منتخب نعت خواں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;" ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|من...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 30 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#FAF7FA; color:#000;  vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|منتخب نعت خواں: [[اویس رضا قادری ]]
! style="text-align:right; color: white; background-color:#C28BC2" colspan="8|اس ماہ کا اہم نعت گو شاعر
|-
|-
|
|
{|  " class="wikitable" style="float:right; margin-left: 10px;"
{|  " style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:NaatKainat_awais_raza_qadri.jpg|200px|link=اویس رضا قادری]]
| [[ملف:Riaz ud Din Soharwardi.jpg|x170px | link=ریاض الدین سہروردی]]
|}  
|}  
اویس رضا قادری [[کراچی]] کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز  [[نعت خواں ]] ہیں ۔  آپ  [[17 اکتوبر]] [[1969]] کو [[میٹھا در ]]، [[کراچی]] میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میں[[الحاج اشرف یوسفی ]] سے متاثر ہوکر  [[نعت خوانی]] شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری  نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔ ان کا ایک بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے [[امام احمد رضا بریلوی ]] کی نعتیہ شاعری کو اس دلبرانہ انداز سے پیش کرنا ہے کہ ہر زبان کا نغمہ ہوگئی ۔
ان کے جو غلام ہو گئے
|}


وقت کے امام ہوگئے


 
جیسے دل میں اترنے والے نعتیہ شاعر کے خالق [[ریاض الدین سہروردی | علامہ سید محمد ریاض الدین سہروردی]] [[14 اپریل]][[1919]] میں جے پور(انڈیا) میں اعلی علمی اور مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد محترم مفتی [[جلال الدین چشتی |سید محمد جلال الدین چشتی ]] اپنے وقت کے بہت بڑے عالم باعمل، مفتی وقت،مفکرو خطیب،[[ نعت گو]] اور [[نعت خواں]] تھے۔
{{#seo:
{{ٹکر 101 }}
|title=اویس رضا قادری۔ عالمی شہرت یافتہ نعت خواں
|}
|titlemode=append
|keywords=اویس رضا قادری، نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول،  owais raza qadri, awais raza qadri, Naat
|description=اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے 
}}
 
اویس رضا قادری [[کراچی]] کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز  [[نعت خواں ]] ہیں ۔  آپ  [[17 اکتوبر]] [[1969]] کو [[میٹھا در ]]، [[کراچی]] میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میں[[الحاج اشرف یوسفی ]] سے متاثر ہوکر  [[نعت خوانی]] شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری  نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔ ان کا ایک بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے [[امام احمد رضا بریلوی ]] کی نعتیہ شاعری کو اس دلبرانہ انداز سے پیش کرنا ہے کہ ہر زبان کا نغمہ ہوگئی ۔
 
=== آڈیو البم ===
 
1983 میں پہلا البم پیش کیا ۔ آپ کے آڈیو البمز کے فہرست یہ ہے
 
*  آقا کا میلاد آیا
 
* میں سو جاوں یا مصطفی کہتے کہتے
 
* آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
 
* یا سیدی
 
* النبی صلوا علیہ
 
* شان والا سوہنا نبی
 
* جشن آمد رسول
 
* واہ کیا بات اس مہینے کی
 
* سرکار کا مدینہ  <ref> http://www.dunya.com.pk/index.php/entertainment/2014-07-25/404567#.WHcvuPl97IU </ref>  [[ 2014  ]]
 
=== اعزازت ===
 
[[2007]] بہترین نعت خواں ایوارڈ
 
[[2008]] برکاتی فاونڈیشن نے چاندی سے تولا
 
=== بیرونی روابط  ===
 
اویس رضا قادری  http://owaisqadri.com/biography.html
 
اویس رضا قادری کی نعتیں  http://www.naataudio.com/naatkhawan/owais-qadri-7
 
=== حواشی و حوالہ جات ===
 
 
[[CATEGORY: کراچی ]]
[[CATEGORY: نعت خواں ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 19:15، 12 مارچ 2018ء

اس ماہ کا اہم نعت گو شاعر

ان کے جو غلام ہو گئے

وقت کے امام ہوگئے

جیسے دل میں اترنے والے نعتیہ شاعر کے خالق علامہ سید محمد ریاض الدین سہروردی 14 اپریل1919 میں جے پور(انڈیا) میں اعلی علمی اور مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد محترم مفتی سید محمد جلال الدین چشتی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم باعمل، مفتی وقت،مفکرو خطیب،نعت گو اور نعت خواں تھے۔

اردو ترجمے کے ساتھ قصیدہ بردہ شریف پڑھیے : قصیدہ بردہ شریف