"نعت اور لغات" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} === نعت کے معنی === معجم العربیہ : نعت ینعت نعتاوانتعت کسی چیز کو بیا ن کرنا یا اس کے او...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (ADMIN نے صفحہ نعت اور لغات ۔ معجم العربیہ کو بجانب نعت اور لغات منتقل کیا) |
||
| (ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
=== | مختلف معتبر لغات میں نعت کے معنی اس طرح پیش کیے گئے ہیں ۔ | ||
=== معجم العربیہ === | |||
| سطر 13: | سطر 15: | ||
منعوت : وہ اسم جس کے ساتھ صفت بیان کی گئی ہو۔ موصوف (صرف ونحو) <ref> ولیم ٹامسن ورٹے :معجم العربیہ ،مولی رام منیجر مفید عام پریس ،چٹر جی روڈ ،لاہور ، ص1121/1122</ref> | منعوت : وہ اسم جس کے ساتھ صفت بیان کی گئی ہو۔ موصوف (صرف ونحو) <ref> ولیم ٹامسن ورٹے :معجم العربیہ ،مولی رام منیجر مفید عام پریس ،چٹر جی روڈ ،لاہور ، ص1121/1122</ref> | ||
===مصباح الغات === | |||
نعتہ (ف) نعتاً: تعریف کرنا ،بیان کرنا(اور اکثر اس کا استعمال صفات حسنہ کے لیے ہوتاہے)۔<ref> عبد الحفیظ بلیاوی،مولوی:مصباح اللغات ، ایچ ایم سعید اینڈ کمپنی لاہور ،ص887</ref> | |||
=== غیاث الغیاث === | |||
نعت (ء) :[[نعت ]]بالفتح تعریف و توصیف کردن از منتخب اگرچہ نعت بمعنی مطلق صفت است لیکن اکثر استعما ل ایں لفظ ستایش و ثناے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) آمدہ است ،بمعنیٰ صیغۂ اسمِ فاعل و اسمِ مفعول و صیغۂ صفتِ مشبہ نیز می آید۔ | |||
<ref> غیاث الدین:غیاث اللغات،رزاق پریس ،کان پور 1332ھ</ref> | |||
=== فرہنگ آصفیہ === | |||
صفت و ثنا ،تعریف و توصیف ،مدح ،ثنا، مجازاًخاص حضرت سید المرسلین رحمۃ للعالمین صلی اﷲ علیہ وسلم کی توصیف۔ <ref> خانصاحب سید احمد دہلوی، مولوی : فرہنگ آصفیہ ،نیشنل اکاڈمی دہلی،1974ء ج4،ص579</ref> | |||
=== لغات فارسی === | |||
نعت (ء) تعریف ،صفت ،ستایش، تعریف کرنا، خاص کر رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کی تعریف و توصیف کو نعت کہتے ہیں ۔ <ref> لغاتِ فارسی : پبلشر لالہ رام نرائن لال بینی مادھو ،الٰہ آباد،1931ء،ص 904</ref> | |||
=== لغات کشوری === | |||
[[نعت]](ء) :تعریف ،صفت،تعریف کرنا خاص کر رسول اﷲ (صلی اللہ علیہ وسلم)کی /<ref>لغات کشوری :مولوی تصدق حسین رضوی ،دارلاشاعت کراچی ،ص537</ref> | |||
=== نور اللغات === | |||
[[نعت]] (ء : بالفتح ):یہ لفظ بمعنی مطلق وصف ہے لیکن اس کا استعمال آں حضرت (صلی اللہ علیہ وسلم)کی ستایش وثناکے لیے مخصوص ہے ۔ <ref> نوراللغات : مولوی نورالحسن نیّرؔ کاکوروی ،قومی کونسل براے فروغِ اردو زبان ،نئی دہلی،1998ء،ص 833</ref> | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{باکس نعت }} | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{ باکس 1 }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 10:34، 19 جون 2018ء
مختلف معتبر لغات میں نعت کے معنی اس طرح پیش کیے گئے ہیں ۔
معجم العربیہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
معجم العربیہ : نعت ینعت نعتاوانتعت کسی چیز کو بیا ن کرنا یا اس کے اوصاف بیا ن کرنا (خصوصاً)تعریف میں، سراہنا ،تعریف کرنا،خوبیاں بیان کرنا،صرف و نحو میں صفت کو موصوف کے ساتھ ملانا۔
نعت : صفت ،وصف ،جوہر ،ہنر ،تعریف
نعت(ج) نعوت ،اسم صفت ،وصف ،صفت، خاصیت،گُن
نُعتَہُ: بہت خوبصورت ،حسن
منعوت : وہ اسم جس کے ساتھ صفت بیان کی گئی ہو۔ موصوف (صرف ونحو) <ref> ولیم ٹامسن ورٹے :معجم العربیہ ،مولی رام منیجر مفید عام پریس ،چٹر جی روڈ ،لاہور ، ص1121/1122</ref>
مصباح الغات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعتہ (ف) نعتاً: تعریف کرنا ،بیان کرنا(اور اکثر اس کا استعمال صفات حسنہ کے لیے ہوتاہے)۔<ref> عبد الحفیظ بلیاوی،مولوی:مصباح اللغات ، ایچ ایم سعید اینڈ کمپنی لاہور ،ص887</ref>
غیاث الغیاث[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت (ء) :نعت بالفتح تعریف و توصیف کردن از منتخب اگرچہ نعت بمعنی مطلق صفت است لیکن اکثر استعما ل ایں لفظ ستایش و ثناے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) آمدہ است ،بمعنیٰ صیغۂ اسمِ فاعل و اسمِ مفعول و صیغۂ صفتِ مشبہ نیز می آید۔ <ref> غیاث الدین:غیاث اللغات،رزاق پریس ،کان پور 1332ھ</ref>
فرہنگ آصفیہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
صفت و ثنا ،تعریف و توصیف ،مدح ،ثنا، مجازاًخاص حضرت سید المرسلین رحمۃ للعالمین صلی اﷲ علیہ وسلم کی توصیف۔ <ref> خانصاحب سید احمد دہلوی، مولوی : فرہنگ آصفیہ ،نیشنل اکاڈمی دہلی،1974ء ج4،ص579</ref>
لغات فارسی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت (ء) تعریف ،صفت ،ستایش، تعریف کرنا، خاص کر رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کی تعریف و توصیف کو نعت کہتے ہیں ۔ <ref> لغاتِ فارسی : پبلشر لالہ رام نرائن لال بینی مادھو ،الٰہ آباد،1931ء،ص 904</ref>
لغات کشوری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت(ء) :تعریف ،صفت،تعریف کرنا خاص کر رسول اﷲ (صلی اللہ علیہ وسلم)کی /<ref>لغات کشوری :مولوی تصدق حسین رضوی ،دارلاشاعت کراچی ،ص537</ref>
نور اللغات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت (ء : بالفتح ):یہ لفظ بمعنی مطلق وصف ہے لیکن اس کا استعمال آں حضرت (صلی اللہ علیہ وسلم)کی ستایش وثناکے لیے مخصوص ہے ۔ <ref> نوراللغات : مولوی نورالحسن نیّرؔ کاکوروی ،قومی کونسل براے فروغِ اردو زبان ،نئی دہلی،1998ء،ص 833</ref>
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |