"ہوا کا ورد،ساحل سے محمد رسول اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 7: سطر 7:
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ===
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ===


ہوا  کا ورد،ساحل سے محمد الرسول اللہ
ہوا  کا ورد،ساحل سے محمد رسول اللہ


صدا  آئے مرے دل سے محمد الرسول اللہ
صدا  آئے مرے دل سے محمد رسول اللہ


سحر دم ،ہمکلا  م  ِگردِ صحرا ، کارواں آسا  
سحر دم ،ہمکلا  م  ِگردِ صحرا ، کارواں آسا  


کہے ہر راہی محمل  سے محمد الرسول اللہ
کہے ہر راہی محمل  سے محمد رسول اللہ


ملی ہےلوگوں کو دکھ سے رہائی  اور کالک سے  
ملی ہےلوگوں کو دکھ سے رہائی  اور کالک سے  


اماں ، عہد ِ سلاسل سے محمدالرسول اللہ
اماں ، عہد ِ سلاسل سے محمدرسول اللہ


ہوئی ہے اطلاع ِ عام ہر اک دور کو مولا
ہوئی ہے اطلاع ِ عام ہر اک دور کو مولا


ہراک اکمل و کامل سے محمد الرسول اللہ
ہراک اکمل و کامل سے محمد رسول اللہ


عمرحاصل علی  حاصل ، دعا حاصل ،کرم حاصل
عمرحاصل علی  حاصل ، دعا حاصل ،کرم حاصل


ہوا معلوم حاصل سے محمدالرسول اللہ
ہوا معلوم حاصل سے محمدرسول اللہ

حالیہ نسخہ بمطابق 23:09، 3 جنوری 2017ء

موضوع ؛ نعت

شاعر: منصور آفاق

خصوصیت : غیر منقوط شاعری

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ہوا کا ورد،ساحل سے محمد رسول اللہ

صدا آئے مرے دل سے محمد رسول اللہ

سحر دم ،ہمکلا م ِگردِ صحرا ، کارواں آسا

کہے ہر راہی محمل سے محمد رسول اللہ

ملی ہےلوگوں کو دکھ سے رہائی اور کالک سے

اماں ، عہد ِ سلاسل سے محمدرسول اللہ

ہوئی ہے اطلاع ِ عام ہر اک دور کو مولا

ہراک اکمل و کامل سے محمد رسول اللہ

عمرحاصل علی حاصل ، دعا حاصل ،کرم حاصل

ہوا معلوم حاصل سے محمدرسول اللہ