"سرفراز احمد، کرکٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
| (ایک دوسرے صارف 8 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Naat kainaat sarfaraz ahmad.jpg|200px]] | |||
[[زمرہ: مشاہیر کی نعت خوانی ]] | [[زمرہ: مشاہیر کی نعت خوانی ]] | ||
سر فراز | سر فراز احمد، حافظ قرآن ہیں اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں ۔ انہیں چیمپئنز ٹرافی 2017 جیتنے پر کم عمری ہی میں بہت عزت ملی ۔ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے علاوہ ان کی ایک وجہ شہرت ان کا نعت خوانی کا شوق ہے ۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچوں کے دوران سرفراز احمد کی لندن کی سڑکوں پر بیٹے کو پرام پر ٹہلاتے ہوئے خوبصورت [[نعت]] سنانے کی ویڈیو بہت پسند کی گئی تھی ۔ | ||
اگرچہ سرفراز احمد باقاعدہ [[نعت خواں]] نہیں ہے لیکن اس نعت مبارکہ کہ بعد وہ جس تقریب میں بھی گئے ان سے نعت کی فرمائش کی گئی ۔ حتی کہ وزیراعظم کی جانب سے کھلاڑیوں کو دی جانے والی تقریب میں سرفرا احمد کو جب اسٹیج پر مدعو کیا گیا تو وزیراعظم اور شرکاء کی جانب سے نعت رسول مقبول ﷺ پیش کرنے کی فرمائش کی گئی جس پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ’’میں جہاں بھی جاتا ہوں سب مجھ سے [[نعت]] پڑھنے کی فرمائش کرتے ہیں، میں کرکٹر ہوں براہ مہربانی مجھے [[نعت خواں]] نہ بنائیں بلکہ کرکٹر ہی رہنے دیں‘‘۔ | |||
لیکن فرمائشیں کہاں رکتی ہیں ۔ | |||
=== سرفراز احمد کی نعت خوانی === | |||
[http://www.naatview.com/1901-2/ اے سبز گنبد والے ] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[ابرار احمد، گلوکار ]] | [[افتخار ٹھاکر، اداکار]] | [[سرفراز احمد، کرکٹر ]] | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 12:22، 25 ستمبر 2017ء
سر فراز احمد، حافظ قرآن ہیں اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں ۔ انہیں چیمپئنز ٹرافی 2017 جیتنے پر کم عمری ہی میں بہت عزت ملی ۔ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے علاوہ ان کی ایک وجہ شہرت ان کا نعت خوانی کا شوق ہے ۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچوں کے دوران سرفراز احمد کی لندن کی سڑکوں پر بیٹے کو پرام پر ٹہلاتے ہوئے خوبصورت نعت سنانے کی ویڈیو بہت پسند کی گئی تھی ۔
اگرچہ سرفراز احمد باقاعدہ نعت خواں نہیں ہے لیکن اس نعت مبارکہ کہ بعد وہ جس تقریب میں بھی گئے ان سے نعت کی فرمائش کی گئی ۔ حتی کہ وزیراعظم کی جانب سے کھلاڑیوں کو دی جانے والی تقریب میں سرفرا احمد کو جب اسٹیج پر مدعو کیا گیا تو وزیراعظم اور شرکاء کی جانب سے نعت رسول مقبول ﷺ پیش کرنے کی فرمائش کی گئی جس پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ’’میں جہاں بھی جاتا ہوں سب مجھ سے نعت پڑھنے کی فرمائش کرتے ہیں، میں کرکٹر ہوں براہ مہربانی مجھے نعت خواں نہ بنائیں بلکہ کرکٹر ہی رہنے دیں‘‘۔
لیکن فرمائشیں کہاں رکتی ہیں ۔
سرفراز احمد کی نعت خوانی
مزید دیکھیے
ابرار احمد، گلوکار | افتخار ٹھاکر، اداکار | سرفراز احمد، کرکٹر
