"ہوا کا ورد،ساحل سے محمد رسول اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: موضوع ؛ نعت شاعر: منصور آفاق خصوصیت : غیر منقوط شاعری === نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
| سطر 7: | سطر 7: | ||
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم === | === نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم === | ||
ہوا کا ورد،ساحل سے محمد | ہوا کا ورد،ساحل سے محمد رسول اللہ | ||
صدا آئے مرے دل سے محمد | صدا آئے مرے دل سے محمد رسول اللہ | ||
سحر دم ،ہمکلا م ِگردِ صحرا ، کارواں آسا | سحر دم ،ہمکلا م ِگردِ صحرا ، کارواں آسا | ||
کہے ہر راہی محمل سے محمد | کہے ہر راہی محمل سے محمد رسول اللہ | ||
ملی ہےلوگوں کو دکھ سے رہائی اور کالک سے | ملی ہےلوگوں کو دکھ سے رہائی اور کالک سے | ||
اماں ، عہد ِ سلاسل سے | اماں ، عہد ِ سلاسل سے محمدرسول اللہ | ||
ہوئی ہے اطلاع ِ عام ہر اک دور کو مولا | ہوئی ہے اطلاع ِ عام ہر اک دور کو مولا | ||
ہراک اکمل و کامل سے محمد | ہراک اکمل و کامل سے محمد رسول اللہ | ||
عمرحاصل علی حاصل ، دعا حاصل ،کرم حاصل | عمرحاصل علی حاصل ، دعا حاصل ،کرم حاصل | ||
ہوا معلوم حاصل سے | ہوا معلوم حاصل سے محمدرسول اللہ | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 23:09، 3 جنوری 2017ء
موضوع ؛ نعت
شاعر: منصور آفاق
خصوصیت : غیر منقوط شاعری
نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ہوا کا ورد،ساحل سے محمد رسول اللہ
صدا آئے مرے دل سے محمد رسول اللہ
سحر دم ،ہمکلا م ِگردِ صحرا ، کارواں آسا
کہے ہر راہی محمل سے محمد رسول اللہ
ملی ہےلوگوں کو دکھ سے رہائی اور کالک سے
اماں ، عہد ِ سلاسل سے محمدرسول اللہ
ہوئی ہے اطلاع ِ عام ہر اک دور کو مولا
ہراک اکمل و کامل سے محمد رسول اللہ
عمرحاصل علی حاصل ، دعا حاصل ،کرم حاصل
ہوا معلوم حاصل سے محمدرسول اللہ