"نعت کائنات" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
م (اس نعت کے شاعر ایڈوکیٹ اظہار راشد قادری ہیں جو کہ اکولا مہاراشٹر الہند کے رہنے والے ہیں۔)
 
(5 صارفین 8 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
نعت کائنات میں خوش آمدید
نعت پاک رسول صل اللہ علیہ وسلم


ہو آمنہ کے لعل، حبیبِ خدا کی جئے
بدر منیرختمِ رُسل کی ثنا کی جئے


رحمت کا ہے پیام، سراپا کرم نبی
اُن کے کرم کی بات ہو انکی ادا کی جئے


__TOC__
مکہ کی وادیوں میں جو لایا چراغِ حق
اُس روشنی کا شکر، عطائے خدا کی جئے


دیتا ہے دشمنوں کو بھی امن و امان جو
آقا کریم رحمت بے انتہا  جئے


== تازہ حمدیں ==
ہے رحمتِ الٰہی کا مظہر وجودِ پاک
رحمت ہے عالمین کی اس مجتبیٰ کی جئے


طائف میں زخم کھا کے بھی لب پر ہیں دعاوشکر
میرے حبیبِ پاک کے صبر و رضا کی جئے


[[تو ہے مشکل کشا، اے خدا، اے خدا]] از [[ ظفر اقبال ]]
آدم کی ذات پاک میں روشن ہے جسکا نور
اس ابتدا کی خیر ہو اس انتہا کی جئے


== تازہ نعتیں ==
راشد! نبی کے عشق میں روشن ہو زندگی
کیا اس سے بڑھ کے اور ہو نعمت خدا کی جئے


[[امریکہ میں ایک محفل میلاد از مجید اختر ]]
راشد ہے کیا مجال جو لکھوں میں نعت پاک
صد شکر مصطفیٰ کی عنایت عطا کی جئے


[[ غالب ثنائے خواجہ بہ یزداں گزاشتیم ]] از [[اسد اللہ خاں غالب ]]


== تازہ مضامین ==
شاعر: اظہار راشد قادری
== تازہ صفحات ==
آکولہ مہاراشٹر الہند
 
9823132714📲
[[ سعدی شیرازی ]]
 
[[ احمد رضا خان ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 17:02، 13 ستمبر 2025ء

نعت پاک رسول صل اللہ علیہ وسلم

ہو آمنہ کے لعل، حبیبِ خدا کی جئے بدر منیرختمِ رُسل کی ثنا کی جئے

رحمت کا ہے پیام، سراپا کرم نبی اُن کے کرم کی بات ہو انکی ادا کی جئے

مکہ کی وادیوں میں جو لایا چراغِ حق اُس روشنی کا شکر، عطائے خدا کی جئے

دیتا ہے دشمنوں کو بھی امن و امان جو آقا کریم رحمت بے انتہا جئے

ہے رحمتِ الٰہی کا مظہر وجودِ پاک رحمت ہے عالمین کی اس مجتبیٰ کی جئے

طائف میں زخم کھا کے بھی لب پر ہیں دعاوشکر میرے حبیبِ پاک کے صبر و رضا کی جئے

آدم کی ذات پاک میں روشن ہے جسکا نور اس ابتدا کی خیر ہو اس انتہا کی جئے

راشد! نبی کے عشق میں روشن ہو زندگی کیا اس سے بڑھ کے اور ہو نعمت خدا کی جئے

راشد ہے کیا مجال جو لکھوں میں نعت پاک صد شکر مصطفیٰ کی عنایت عطا کی جئے


شاعر: اظہار راشد قادری آکولہ مہاراشٹر الہند 9823132714📲