"قندیل حرا ۔ تنویر پھول" کے نسخوں کے درمیان فرق
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (2 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 3: | سطر 3: | ||
[[زمرہ: مجموعہ کلام ]] | [[زمرہ: مجموعہ کلام ]] | ||
قندیل حرا معروف | قندیل حرا معروف شاعر [[تنویر پھول]] کا [[مجموعہ کلام | نعتیہ مجموعہ]] ہے جو ۱۶۰ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس سے پہلے ان کا [[حمد]] و [[نعت]] و [[منقبت]] کا مجموعہ [[انوار حرا ۔ تنویر پھول | انوار حرا]] جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل تھا، منظر عام پر آچکا ہے ۔ قندیل حرا جہان حمد پبلی کیشنز کے زیر اہتمام [[2003]] ء میں شائع ہوا جبکہ [[انوار حرا ۔ تنویر پھول | انوار حرا]] ، حرا فاونڈیشن پاکستان نے [[1997]]ء میں شائع کیا تھا ۔ قندیل حرا میں [[تنویر پھول]] نے ۹۲ نعتیں شامل کی ہیں جو بحساب ابجد حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اسم مبارک محمد کی عددی قیمت کے برابر ہیں ۔ شروع میں اسم ذات اللہ کے عدد کے مطابق 66 اشعار پر مشتمل ایک [[حمد]] بھی اس مجموعے میں شامل ہے جس کے چند اشعار یہ ہیں : | ||
| سطر 19: | سطر 19: | ||
کیسے چھوڑے گا آخرت میں وہ ؟ ۔ جو یہاں بھی خیال رکھتا ہے | کیسے چھوڑے گا آخرت میں وہ ؟ ۔ جو یہاں بھی خیال رکھتا ہے | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
[[تنویر پھول ]] | [[انوار حرا ۔ تنویر پھول | انوار حرا ]] | [[ قندیل حرا ۔ تنویر پھول | قندیل حرا ]] | [[زبور سخن ۔ تنویر پھول | زبور سخن]] | [[ارحم الراحمین ۔ تنویر پھول | ارحم الراحمین ]] | [[مجموعہ ہائے نعت | دیگر مجموعہ ہائے نعت ]] | |||
=== بیروانی روابط === | |||
* [ http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtopic.php?f=11&t=8191 اس مجموعے اور تنویرپھول کی شاعری کے بارے میں ڈاکٹر جمیل عظیم آبادی اور طاہر سلطانی نے بصورت تقاریظ اپنے خیالات کا اظہار ۔] | |||
* [ https://archive.org/details/NaatAlbanyRadioNewYork "کلام شاعر ۔ بزبان شاعر ۔ قندیل حرا" میں شامل ایک نعت جو ریڈیو البنی،نیویارک سے نشر کی گئی ] | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 07:31، 9 اکتوبر 2017ء
قندیل حرا معروف شاعر تنویر پھول کا نعتیہ مجموعہ ہے جو ۱۶۰ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس سے پہلے ان کا حمد و نعت و منقبت کا مجموعہ انوار حرا جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل تھا، منظر عام پر آچکا ہے ۔ قندیل حرا جہان حمد پبلی کیشنز کے زیر اہتمام 2003 ء میں شائع ہوا جبکہ انوار حرا ، حرا فاونڈیشن پاکستان نے 1997ء میں شائع کیا تھا ۔ قندیل حرا میں تنویر پھول نے ۹۲ نعتیں شامل کی ہیں جو بحساب ابجد حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اسم مبارک محمد کی عددی قیمت کے برابر ہیں ۔ شروع میں اسم ذات اللہ کے عدد کے مطابق 66 اشعار پر مشتمل ایک حمد بھی اس مجموعے میں شامل ہے جس کے چند اشعار یہ ہیں :
پاک مولا ہے ، سب سے اعلیٰ ہے ۔ حمد اللہ کا قصیدہ ہے
بندگی کا یہ اِک طریقہ ہے ۔ حمد ساری اُسی کو زیبا ہے
مصلحت اُس کی کوئی کیا سمجھے ۔ توسنِ فہم پا شکستہ ہے
اُس کی تعریف کی نہیں طاقت ۔ طائر فکر پر بریدہ ہے
سورہ ء نصر نے کہا ہم سے ۔ حمد کرنا بھی اِک فریضہ ہے
اُس کو چاہو ، وہ چاہتا ہے تمھیں ۔ غور کرنے کی دوستو ، جا ہے
کیسے چھوڑے گا آخرت میں وہ ؟ ۔ جو یہاں بھی خیال رکھتا ہے
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
تنویر پھول | انوار حرا | قندیل حرا | زبور سخن | ارحم الراحمین | دیگر مجموعہ ہائے نعت
بیروانی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- [ http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtopic.php?f=11&t=8191 اس مجموعے اور تنویرپھول کی شاعری کے بارے میں ڈاکٹر جمیل عظیم آبادی اور طاہر سلطانی نے بصورت تقاریظ اپنے خیالات کا اظہار ۔]
- [ https://archive.org/details/NaatAlbanyRadioNewYork "کلام شاعر ۔ بزبان شاعر ۔ قندیل حرا" میں شامل ایک نعت جو ریڈیو البنی،نیویارک سے نشر کی گئی ]