"صنعت غیر منقوط" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
صنعت غیر منقوط شعر کہنے کا ایسا ڈھنگ ہے کہ جس میں حروف تہجی کے صرف ایسے حروف استعمال کئے جاتے ہیں جن میں نقاط نہ ہوں ۔ وہ حروف یہ ہیں ا۔ٹ۔ح۔د۔ڈ۔ر۔ڑ۔س۔ص۔ط۔ع۔ک۔گ۔ل۔م۔ں۔و۔ہ۔ء۔ی۔ے
صنعت غیر منقوط شعر کہنے کا ایسا ڈھنگ ہے کہ جس میں حروف تہجی کے صرف ایسے حروف استعمال کئے جاتے ہیں جن میں نقاط نہ ہوں ۔  


__TOC__
وہ حروف یہ ہیں ا۔ٹ۔ح۔د۔ڈ۔ر۔ڑ۔س۔ص۔ط۔ع۔ک۔گ۔ل۔م۔ں۔و۔ہ۔ء۔ی۔ے


=== غیرمنقوط شاعری کی روایت ===
مزید تفصیلات کے لئے: [[غیر منقوط شاعری ]]
 
[[انشاء اللہ خان انشا ]] [1756-1817] ایک غیر معمولی اور ممتاز شاعر تھے ۔ انہوں نے بے نقط مثنوی اور دیوان لکھا ۔ عین ممکن ہے کہ اس صنعت کے بانی بھی وہی ہوں [حوالہ درکار ] ۔ انشا کے کچھ اشعار یہ ہیں
 
ہو عطر سہاگ لگا کر مسرور
 
آرام محل رکھ اسم دل کا او حور
 
وہ طور دکھا ہم کو کہ کل ہو معلوم
 
موسیٰ کا عالم اور وہ لمحہ طور
 
میرزا دبیر لکھنوی نے بھی اس صنعت کو چکھا ہے ۔
 
اول سرور دل کو ہو ، اس دم وہ کام کر
 
ہر اہل دل ہو محو ، وہ مدح امام کر
 
حاصل صلہ کلام کا دارالسلام کر
 
کر اس محل کو طور وہ اس دم کلام کر
 
کہہ آہ ، آہ ، سرور والا گہر کا حال
 
حال و داع اہل حرم اور سحر کا حال
 
 
اسی طرح میر انیس کے ہاں بھی ایسی مثال نظر آتی ہے
 
اس طرح کا والا ہمم ، اس طرح کا سردار
 
اس طرح کا عالم کا ممد اور مددگار
 
وہ مصور الہام احد ، محرم اسرار
 
وہ اصل اصول کرم داور دوار
 
حاصل ، اگر اِک مردہ دل آگاہ کو مارا
 
مارا اگر اس کو اسد اللہ کو مارا
 
=== غیر منقوط نعت گوئی ===
 
غیر منقوط نعت گوئی میں سر فہرست [[راغب مراد آبادی ]] ہیں ۔  آپ کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ [[ مدح رسول ]]  [[1983]] میں چھپا ۔ اس میں  چالیس نعتیں اور تیس رباعیاں تھیں ۔
 
[[1985]] میں [[سید محمد امین شاہ نقوی ]] کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ [[ محمد ہی محمد ]] اس میں [[پنجابی ]]، [[اردو ]]، [[فارسی]] اور [[عربی ]] چار زبانوں میں 113 منظومات اور 19 قطعات شامل ہیں ۔ اس کے بعد انہوں نے [[1989]] میں ''محمد رسول اللہ '' کے نام سے اپنے غیر منقوط عربی مجموعہ کلام میں 33 منظومات ، 313 اشعار، 12 حمد اور 12 نعتیں پیش کیں ۔
 
[[1993]] میں میاں چنوں کے [[سید مختار گیلانی ]] نے [[ محامدِ وراء المعرآ]] کے نام سے اپنا غیر منقوط مجموعہ کلام پیش کیا ۔ اس میں [[سرائیکی ]]، [[پنجابی ]]، [[اردو ]]، [[فارسی]] ، [[عربی ]] اور[[انگریزی ]] زبان میں شاعری کی گئی ۔
 
[[2013 ]] میں جناب [[منظر پھلوری ]] کا غیر منقوط مجموعہ کلام [[ارحم عالم ]] منظر عام پر آیا ۔ اس مجموعہ کلام کو [[2014]] میں صدارتی ایوارڈ بھی ملا ۔

حالیہ نسخہ بمطابق 05:32، 31 دسمبر 2016ء

صنعت غیر منقوط شعر کہنے کا ایسا ڈھنگ ہے کہ جس میں حروف تہجی کے صرف ایسے حروف استعمال کئے جاتے ہیں جن میں نقاط نہ ہوں ۔

وہ حروف یہ ہیں ا۔ٹ۔ح۔د۔ڈ۔ر۔ڑ۔س۔ص۔ط۔ع۔ک۔گ۔ل۔م۔ں۔و۔ہ۔ء۔ی۔ے

مزید تفصیلات کے لئے: غیر منقوط شاعری