"محمد الیاس حافظ، خوشاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: نام: حافظ محمد الیاس ...تخلص: حافظ ...پیدائش کاسن تاریخ: 30:04:1992 ...پیدائش کاضلع: خوشاب ..موجودہ قیام کس...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
نام: حافظ محمد الیاس  
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
...تخلص: حافظ
[[زمرہ: فیس بک ]]
...پیدائش کاسن تاریخ: 30:04:1992
 
...پیدائش کاضلع: خوشاب
حافظ محمد الیاس ، حافظ تخلص کرتے ہیں ۔  [[30 اپریل ]] ، [[1992]] کو [[:زمرہ: خوشاب | خوشاب ]] میں پیدا ہوئے  اور آج کل انگہ ، وادی سون میں رہائش پذیر ہیں ۔ محمد الیاس نے ابتدائی تعلیم پرائمری سکول بھبھکہ و جامع مسجد سلطان آباد سے حاصل کی ۔ اردو سے شغف تھا تو  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم اے کیا ۔ پیشے کے زمیندار ہیں اور خدمت کے لیے  وائس پرنسپل غوثیہ گرلز کالج سلطان آباد کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔ خطابت بھی آپ کا شوق ہے ۔
..موجودہ قیام کس جگہ ہے: انگہ،وادئ سون
 
...ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی: پرائمری سکول بھبھکہ و جامع مسجد سلطان آباد
=== نعت گوئی کا شوق ====
...انتہائی تعلیم کیاہےاورکہاں سے مکمل کی: ایم اے اردو ، اوپن یونیورسٹی  
 
۔۔۔ آپ کا پیشہ ، کاروبار مشغولات :وائس پرنسپل غوثیہ گرلز کالج سلطان آباد، زمینداری، امامت و خطابت
بچپن ہی میں نعتوں کی آواز کانوں میں پڑی تو روح کو کشش محسوس ہوئی ۔ شاعری شروع کی تو اسی کشش نے نعت گوئی کی طرف راغب کردیا۔نعت گوئی کو مطالعہ کیا [[نصیر الدین نصیر ]] اور [[احمد ندیم قاسمی ]] کی شاعری سے متاثر ہوئے ۔ طبیعت نے زور پکڑا تو ایک رہنما کی تلاش ہوئی ۔ [[عباس عدیم قریشی ]] کی اصلاح و صحبت میسر ہوئی تو شعر سنورنا شروع ہوگئے ۔
...شاعری کی طرف کیسے آناہوا:ایک دوست کے کہنے پر پہلا شعر کہا
 
...نعت گوئی کی طرف رجحان  کیونکرہؤا:بچپن سے ہی نعت خوانی کا شوق نعت گوئی کا سبب بنا
=== نمونہ کلام ===
... شاعری میں کن اساتذہ سے ابتدا میں اصلاح لی:کم و بیش دو سال سے استاد شاعر عباس عدیم قریشی صاحب کے تلامذہ میں ہوں
 
...نعت گو شعراء میں اپنے پسندیدہ شاعر کانام:پیر نصیر الدینؒ، احمد ندیم قاسمی
...سرکاری/ غیرسرکاری طورپر اگرکوئی اعزاز یاانعام ملاہوتواسکاتذکرہ:کم عمر حافظ کا ایوارڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) سرگودھا نے دیا،فروغ نعت ایونٹ کی بہترین نعت کہنے پر سند افتخار عطا ہوئی
....آپ کے وہ اشعار جن پر بہت پذیرائی ملی یا آپ کی پہچان بنے :نہیں ہیں
...
۔۔۔ آپ کی شاعری پر لکھا گیا کوئِ مضمون یا دی گئی آرا :
...اپنی کوئِ سے 4 نعتیں
١
١
تمام دہر کے آلام سے نجات ہوئی
تمام دہر کے آلام سے نجات ہوئی
حضور آپ کی جب چشمِ التفات ہوئی
حضور آپ کی جب چشمِ التفات ہوئی


مجھے تو سلکِ مراتب میں اتنا علم ہے بس
مجھے تو سلکِ مراتب میں اتنا علم ہے بس
خدا کے بعد حبیبِ خدا کی ذات ہوئی
خدا کے بعد حبیبِ خدا کی ذات ہوئی


صفاتِ باری تعالی کی مظہرِ کامل
صفاتِ باری تعالی کی مظہرِ کامل
وہی ہے ذات جو گنجینہء صفات ہوئی
وہی ہے ذات جو گنجینہء صفات ہوئی


جب آئے خیر کی خیرات بانٹنے والے
جب آئے خیر کی خیرات بانٹنے والے
زمانے بھر کی شر انگیزیوں کو مات ہوئی
زمانے بھر کی شر انگیزیوں کو مات ہوئی


ظہورِ حسنِ رخِ سید الوریٰ جو ہوا
ظہورِ حسنِ رخِ سید الوریٰ جو ہوا
تجلیات سے تابندہ کائنات ہوئی
تجلیات سے تابندہ کائنات ہوئی


وہاں سبھی کو مدینہ ہی یاد آیا ہے
وہاں سبھی کو مدینہ ہی یاد آیا ہے
جہاں بھی گوشہء امن و اماں کی بات ہوئی  
جہاں بھی گوشہء امن و اماں کی بات ہوئی  


طلوع نعت کا سورج ہوا تخیل میں
طلوع نعت کا سورج ہوا تخیل میں
حریمِ قلب میں حافظ کبھی نہ رات ہوئی
حریمِ قلب میں حافظ کبھی نہ رات ہوئی
٢
٢
جادۂِ ہست و بودِ کُل،  ان کے خرام کا نظام
جادۂِ ہست و بودِ کُل،  ان کے خرام کا نظام
نظم وجودِ عالمیں ان کے قیام کا نظام
نظم وجودِ عالمیں ان کے قیام کا نظام


بھیجا خدائے پاک نے ایسا پیامبر کہ بس
بھیجا خدائے پاک نے ایسا پیامبر کہ بس
سارے جہاں پہ حکم  ھے جس کے پیام کا نظام  
سارے جہاں پہ حکم  ھے جس کے پیام کا نظام  


عالمِ عشق منحصر عشقِ رسول پاک پر
عالمِ عشق منحصر عشقِ رسول پاک پر
عالمِ حسن  ان کے ھی حسنِ تمام کا نظام
عالمِ حسن  ان کے ھی حسنِ تمام کا نظام


مجھ کو یہ ناز ہے کہ کی میں نے بھی بیعتِ نصیر
مجھ کو یہ ناز ہے کہ کی میں نے بھی بیعتِ نصیر
مجھ پر ھے نافذالعمل ان کے غلام کا نظام
مجھ پر ھے نافذالعمل ان کے غلام کا نظام


سطر 92: سطر 108:
بانٹتی ہے اجالے، دمک روشنی  
بانٹتی ہے اجالے، دمک روشنی  


...آئندہ کےلئےعزم۔ زندگی بھر نعت کہنا
=== اعزازات ====
 
* ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) سرگودھا سے کم عمر حافظ کا ایوارڈ  حاصل ہوا
 
* فروغ نعت ایونٹ کی بہترین نعت کہنے پر سند افتخار عطا ہوئی [ نعت اور تاریخ  کا حوالہ دیں ]
 
=== رابطہ ===
.انگہ بمقام سلطان آباد تحصيل نوشہرہ ضلع خوشاب
hfzilyas@gmail.com
+92300631437
 
=== مزید دیکھیے ===


...رابطے/ تبادلۂ کتب وغیرہ کےلئےاپنےگھر /قیام گاہ کاڈاک پتہ: ڈاکخانہ انگہ بمقام سلطان آباد تحصيل نوشہرہ ضلع خوشاب
[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] | [[عبد القادر تاباں ]] | [[ وحید القادری عارف ]] | [[ محمد الیاس، خوشاب | محمد الیاس ]]
....اپناای میل ایڈرس اگرہو hfzilyas@gmail.com
... مختلف ویب فورمز مثلا فیس بک ، ٹویٹر، فروغ نعت  نعت کائنات ، ریختہ ، اردو پوائینٹ پر آپ کے صفحے کا ربط
...اپناموبائل فون نمبر: 0300631437

نسخہ بمطابق 02:38، 26 جولائی 2017ء


حافظ محمد الیاس ، حافظ تخلص کرتے ہیں ۔ 30 اپریل ، 1992 کو خوشاب میں پیدا ہوئے اور آج کل انگہ ، وادی سون میں رہائش پذیر ہیں ۔ محمد الیاس نے ابتدائی تعلیم پرائمری سکول بھبھکہ و جامع مسجد سلطان آباد سے حاصل کی ۔ اردو سے شغف تھا تو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم اے کیا ۔ پیشے کے زمیندار ہیں اور خدمت کے لیے وائس پرنسپل غوثیہ گرلز کالج سلطان آباد کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔ خطابت بھی آپ کا شوق ہے ۔

نعت گوئی کا شوق =

بچپن ہی میں نعتوں کی آواز کانوں میں پڑی تو روح کو کشش محسوس ہوئی ۔ شاعری شروع کی تو اسی کشش نے نعت گوئی کی طرف راغب کردیا۔نعت گوئی کو مطالعہ کیا نصیر الدین نصیر اور احمد ندیم قاسمی کی شاعری سے متاثر ہوئے ۔ طبیعت نے زور پکڑا تو ایک رہنما کی تلاش ہوئی ۔ عباس عدیم قریشی کی اصلاح و صحبت میسر ہوئی تو شعر سنورنا شروع ہوگئے ۔

نمونہ کلام

١ تمام دہر کے آلام سے نجات ہوئی

حضور آپ کی جب چشمِ التفات ہوئی


مجھے تو سلکِ مراتب میں اتنا علم ہے بس

خدا کے بعد حبیبِ خدا کی ذات ہوئی


صفاتِ باری تعالی کی مظہرِ کامل

وہی ہے ذات جو گنجینہء صفات ہوئی


جب آئے خیر کی خیرات بانٹنے والے

زمانے بھر کی شر انگیزیوں کو مات ہوئی


ظہورِ حسنِ رخِ سید الوریٰ جو ہوا

تجلیات سے تابندہ کائنات ہوئی


وہاں سبھی کو مدینہ ہی یاد آیا ہے

جہاں بھی گوشہء امن و اماں کی بات ہوئی


طلوع نعت کا سورج ہوا تخیل میں

حریمِ قلب میں حافظ کبھی نہ رات ہوئی

٢

جادۂِ ہست و بودِ کُل، ان کے خرام کا نظام

نظم وجودِ عالمیں ان کے قیام کا نظام


بھیجا خدائے پاک نے ایسا پیامبر کہ بس

سارے جہاں پہ حکم ھے جس کے پیام کا نظام


عالمِ عشق منحصر عشقِ رسول پاک پر

عالمِ حسن ان کے ھی حسنِ تمام کا نظام


مجھ کو یہ ناز ہے کہ کی میں نے بھی بیعتِ نصیر

مجھ پر ھے نافذالعمل ان کے غلام کا نظام

حافظ نبی کی نعت ہی حاصلِ لطف و کیفیت سارا شعور شعر ہے کیفِ دوام کا نظام ٣ خدائی ان کے در پہ پل رہی ہے مرے سرکار سا کوئی سخی ہے

گدا میں بے سبب ان کا نہیں ہوں مجھے سودو زیاں کی آگہی ہے

بقول_ قاسمی مدحت نگارو! یقینا نعت کی ہی یہ صدی ہے

تمنائے در_سلطان_عالم مری ہر دم انیس_جاں رہی ہے

مجھے چارہ گروں کی کیا ضرورت مجھے خاک_مدینہ مل گئی ہے

مبارک ہو سبھی مدحت نگارو! حقیقت میں یہی تو شاعری ہے

غم و اندوہ میں یاد ان کی حافظ دلوں میں کیف و تسکیں بانٹتی ہے ٤ نقشِ پائے نبی کی جھلک روشنی چاند سورج ستارے دھنک روشنی

واسطے خلقِ گردوں کے، صبح و مسا لے کے جاتے ہیں ان سے ملک روشنی

تو ہے بیشک گدائے درِ مصطفیٰؐ کیا تجھے اس میں ہے کوئی شک روشنی

مجھ کو لگتا ہے معراج کی رات ہے جب بھی جاتی ہے سوئے فلک روشنی

تیرگی خود سے جب خوف کھانے لگی مصطفیٰؐ نے کہا، جا چمک روشنی

جب سے حافظ رخِ والضحیٰ پر پڑی بانٹتی ہے اجالے، دمک روشنی

اعزازات =

  • ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) سرگودھا سے کم عمر حافظ کا ایوارڈ حاصل ہوا
  • فروغ نعت ایونٹ کی بہترین نعت کہنے پر سند افتخار عطا ہوئی [ نعت اور تاریخ کا حوالہ دیں ]

رابطہ

.انگہ بمقام سلطان آباد تحصيل نوشہرہ ضلع خوشاب hfzilyas@gmail.com +92300631437

مزید دیکھیے

پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ | عبد القادر تاباں | وحید القادری عارف | محمد الیاس