"علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Admin نے صفحہ علامہ محمد اقبال کو بجانب علامہ اقبال منتقل کیا) |
|
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 08:39، 10 جولائی 2017ء
اقبال کی نعت گوئی پر مضامین
کلام اقبال میں نعتیہ عناصر از عزیز احسن
اقبال کےنعتیہ اشعار
مشہور کلام
لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب
صف بستہ تھے عرب کے جوانان تیغ بند
نگاہ عاشق کی دیکھ لیتی ہے پردہ میم کواٹھا کر [1]
متفرق نعتیہ اشعار
1
سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی ؐ سے مجھے
کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں
2
وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے
غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیء سینا
3
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں ، وہی فرقاں، وہی یسٓ وہی طٰہٰ
4
تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے
عقل و غیاب و جستجو عشق حضور و اضطراب
مزید دیکھیے
اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی
حواشی و حوالہ جات
- ↑ ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000