"لاشریک ۔ مظفر وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←انتساب) |
||
| (2 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Laashareek.jpeg|300px]] | |||
{{بسم اللہ}} | {{بسم اللہ}} | ||
حمدیہ مجموعہ : [[مظفر وارثی]] | حمدیہ مجموعہ : [[مظفر وارثی]] | ||
مظفر وارثی صاحب کے مجموعہ حمد الحمد کو اپنی نوعیت کی منفرد عطا کہا جاسکتا ہے۔جہاں تک مجھے معلوم ہے آج تک فارسی یا اردو کے کسی شاعر نے خالص حمد کے موضوع پر منظومات کا کوئی مجموعہ نہیں پیش کیا۔فارسی میں نثر میں عبداللہ انصاری کی ایک کتاب مناجات کے نام سے موجود ہے جس کے اکثر نثری قطعات یاد الہی سے شروع ہوتے ہیں۔مگر سارے قطعات حمدیہ دعائیہ نہیں۔ | |||
==== جملہ حقوق بحق حسیب عرفی محفوظ ==== | ==== جملہ حقوق بحق حسیب عرفی محفوظ ==== | ||
| سطر 23: | سطر 27: | ||
==== انتساب ==== | ==== انتساب ==== | ||
سجدہ خامہ و سخن ، مالک و کبریا کے نام | سجدہ خامہ و سخن ، مالک و کبریا کے نام | ||
==== تحقیق ==== | ==== تحقیق ==== | ||
| سطر 35: | سطر 37: | ||
</blockquote> | </blockquote> | ||
=== | === مزید دیکھیے === | ||
[[مظفر وارثی ]] | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 11:01، 8 جولائی 2017ء
حمدیہ مجموعہ : مظفر وارثی
مظفر وارثی صاحب کے مجموعہ حمد الحمد کو اپنی نوعیت کی منفرد عطا کہا جاسکتا ہے۔جہاں تک مجھے معلوم ہے آج تک فارسی یا اردو کے کسی شاعر نے خالص حمد کے موضوع پر منظومات کا کوئی مجموعہ نہیں پیش کیا۔فارسی میں نثر میں عبداللہ انصاری کی ایک کتاب مناجات کے نام سے موجود ہے جس کے اکثر نثری قطعات یاد الہی سے شروع ہوتے ہیں۔مگر سارے قطعات حمدیہ دعائیہ نہیں۔
جملہ حقوق بحق حسیب عرفی محفوظ
شاعر : مظفر وارثی
ناشر : گل فراز احمد
طبع اول : مئی 2001ء
سرورق : وقاص انور
کمپوزنگ : رفاقت علی
مطبع : رحمانیہ پرنٹرز
قیمت : 250 روپے
انتساب
سجدہ خامہ و سخن ، مالک و کبریا کے نام
تحقیق
وہ جذباتی انداز میں پروردگار کی قدرتوں اور نعمتوں کا ذکر کرتے ہیں۔چنانچہ انھوں نے قرآن مجید کی سورۂ رحمن کا منظوم ترجمہ بھی کیاہے۔ان کی بعض نظمیں عرفان کے اعتبار سے بہت بلند ہیں مثلاً(لاالہٰ الاللہ) والی نظم۔ان کے اشعار میں والہانہ کیفیات ہیں جو تعلق باللہ کا ثبوت دیتی ہیں۔