"عابد نظامی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: === نمونہ کلام === ==== آمد ہے کس پیمبر عالی مقام کی ==== آمد ہے کس پیمبر {{ص}} عالی مقام کی آنے لگیں صدائ...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
| سطر 38: | سطر 38: | ||
واللہ اسے نمود کی خواہش نہ نام کی | واللہ اسے نمود کی خواہش نہ نام کی | ||
[[زمرہ: شعراء]] | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | |||
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]] | |||
نسخہ بمطابق 08:47، 5 جولائی 2017ء
نمونہ کلام
آمد ہے کس پیمبر عالی مقام کی
آمد ہے کس پیمبر ﷺ عالی مقام کی
آنے لگیں صدائیں درود و سلام کی
ہر چیز ان کے واسطے تخلیق کی گئی
کیا شان ہے رسول علیہ السلام کی
جس نے نبیو کی یاد کو دل میں بسا لیا
اللہ نے اس پہ آتش دوزخ حرام کی
اللہ جانتا ہے محمدﷺ کا مرتبہ
انسان کو خبر کہاں ان کے مقام کی
سرکار اب مجھے بھی مدینے بلائے
یہ عرض اب قبول ہو اپنے غلام کی
سرکار کی نظر سع بنے فخر کائنات
کیا شان پوچھتے ہو صحابہ کرام ﷺ کی
عابد ہو بعد موت کے خاک رہ حجاز
واللہ اسے نمود کی خواہش نہ نام کی