"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(8 صارفین 782 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
نعت کائنات میں خوش آمدید ۔ اس خواب کی عملی تعبیر کے لئے ہم آپ کے تعاون کے  منتظر ہیں
{{#seo:
|title=نعت کائنات
|keywords=حمد، نعت، نعت شریف، نعت رسول پاک، نعت پاک،  نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، مناجات، مرثیہ، مناجات، قصیدہ ، Naat, naat pak, naat sharif
|description=نعت کائنات حمد و نعت کا انسائیکلو پیڈیا ہے ۔ نعت کائنات میں حمد و نعت سے منسلک شخصیات اور اداروں کی معلومات، کتابوں کا مواد اور ان پر تبصرے اور نعت کے حوالے سے تحقیقی و تنقیدی مباحث و مضامین یک جا کر دیے گئے ۔}}


[[ملف:Bnr.png|alt="Naat Kainaat"|center|700px|alt="نعت کائنات"||link=صفحۂ اول]]




''' نعت کائنات ''' کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں  بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور  پیش کریں  ۔  [[نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار | مزید دیکھیے ]] 


__TOC__


{| class="wikitable" style="width: 100%""background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|نعت کائنات کا اے آئی بوٹ
|}


= غرض وغایت =
[[فائل:Naat Kainaat Bot.jpg|center|link=http://chat.naatkainaat.org]]


نعت کائنات کا مقصد نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔


{|  class="wikitable" style="width: 100%""background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | کچھ اہم نعتیہ سرگرمیاں اور خبریں
|}
*  [[نورین طلعت عروبہ  ]]  کی چار نعتیہ کتب کی [[ اسلام آباد]]  میں  [[نورین طلعت عروبہ  | تقریب رونمائی  ]]
*  [[نعت لائبریری، شاہدرہ  ]]  کے زیر اہتمام    [[صادق جمیل ]]      کی زیر صدارت [[سوویں محفل ِ کشور ِ نعت ]] 
*  معروف نعت  خواں    [[سرور حسین نقشبندی  ]]  کا پہلا نعتیہ مجموعہ [[حُضور جانتے ہیں  ]]


{|  class="wikitable" style="width: 100%""background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | اعلانات 
|}
*  [[سہ ماہی نعت شناسی ]] کا  اعلان


= زیر تکمیل اہم صفحات  =


ان صفحات کی تکمیل لے لئے آپ کے پاس جو بھی مواد ہو ہمیں بھیجیں
{{کیا آپ جانتے ہیں 2}}


== نعت گوئی ==


نعت کیا ہے نعت گوئی کیا ہے ۔ نعت گوئی کی تاریخ ۔ اہم نعت گو شعرا اور دیگر بہت معلومات اس موضوع کے تحت اکٹھی کی جا رہی ہیں ۔ ربط یہ ہےے
{{ معاون ادارے }}


== غیر مسلم شعرا کی نعت گوئی ==
1
 
غیر مسلم شعراءکی نعت گوئی کا آغاز جنوبی ہند سے ہو چکا تھا اور مسلم شعراءکی طرح ان لوگوں نے بھی عقیدت و محبت کے اظہار کے لیے حضور اکرم کی سیرت و نعت کو اپنی تخلیقات کا موضوع بنا یا۔لیکن حقیقی دور 1857کی جنگ ِآزادی کے بعد سے شروع ہوا۔مخلوط معاشرے میں اگرچہ ہندو مسلم تعلقات میں ایک کشیدگی ہمیشہ رہی اور دونوں قوموں کے تہذیب و تمدن میں واضح اختلاف رہا، اس کے باوجود اہلِ فکر و قلم کے حلقوں میں رواداری کی ایک انوکھی فضا ملتی ہے۔غیر مسلم شعرا کی نعتوں کو جمع کرنے کی سب سے پہلے کوشش مشہور شاعر مرحوم والی آسی نے کی تھی اور اس کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ یوں تو اردو میں غیرمسلم نعت گو شعرا کی تعداد کئی سو تک پہنچتی ہے۔ لیکن نور میرٹھی نے جو کتاب ” بہ ہرزماں بہ ہر زباں“ مرتب کی وہ بہت اہمیت کی حامل ہے اس میں انہوں نے 336 ہندو شعراءکی نعتوں کویکجا کیا ہے
 
مکمل موضوع کے لئے تشریف لائیں :[[غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی ]]
 
 
== حدائق بخشش ==
 
حدائق بخشش  امام اردو نعت [[امام احمد رضا خان بریلوی ]] کا نعتیہ [[دیوان ]] ہے ۔ کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ مکمل دیوان یہاں پیش کیا جاسکے ۔ حدائق بخش کے بارے آپ کی معلومات اور مضامین کا انتظار رہے گا ۔ حدائق بخشش کے بارے اب تک کے صفحات اس ربط پر ہیں: [[حدائق بخشش ]]
 
 
== اہم نعتیہ اشعار و قطعات ==
 
نعتیہ شاعری میں ان اشعار و قطعات کو خاص اہمیت حاصل ہے اور مختلف مضامین و موضاعات میں مکرر استعمال ہوتے ہیں ۔ اس موضوع کے لئے اس ربط پر تشریف لائیں : [[ اہم نعتیہ اشعار و قطعات ]]
 
= طریقہ کار =
 
"نعت کائنات" میں شمولیت بہت آسان ہے ۔ صرف اپنا کھاتہ [اکاونٹ] بنائے اور جو بھی معلومات اور مضامیں آپ کے پاس موجود ہیں ۔ متعلقہ صفحے پر یا نئے صفحے پر لگائیں ۔
 
"نیا صفحہ" بنانے کے لئے پہلے 'عنوان'  تلاش کریں
 
عنوانے نہ ملنے پر اس عنوان کو شروع کرنے کی دعوت دی ملے گی ۔ اس ربط پر آپ اپنا نیا صفحہ شروع کر سکتے ہیں

حالیہ نسخہ بمطابق 19:56، 18 مارچ 2026ء


"نعت کائنات"


نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے


نعت کائنات کا اے آئی بوٹ


کچھ اہم نعتیہ سرگرمیاں اور خبریں
اعلانات


کیا آپ جانتے ہیں؟

قصیدہ بردہ شریف کے شاعر امام بوصیری کی ولادت یکم شوال608ھ یا610ھ (1211ء) میں مصر کے ایک گاؤں بوصیری میں ہوئی ۔ پورا نام شرف الدین ابو عبداللہ محمد بن سعید بن حماد بن محسن بن عبداللہ الصنہاجی،البوصیری ہے ۔یہ مصری شاعر نسلاً بربر تھے۔اور شاعر ی میں ابنِ حناء کی سرپرستی حاصل تھی ۔اُن کی تمام تر شاعری کا مرکز و محور مذہب اور تصوف رہا۔ تصوف میں ابو الحسن شاذلی کی بیعت کی۔ امام بوصیری کی وفات 694ھ یا 695ھ یا 696ھ میں اسکندریہ میں ہوئی ۔
18 ستمبر 2014ء کو جام شہادت نوش فرمانے والے شکیل اوج 1960 میں کراچی میں پیداہوئے ۔حفظ قرآن ،قانون ،صحافت اور مطالعات اسلامی میں تعلیمی اسناد حاصل کرنے کے بعد انہوں نے قرآن مجید کے آٹھ منتخب تراجم کواپنی تحقیق کا موضوع بناکرپی ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔قرآن فہمی ان کے ذوق اورشوق کا محور رہی ۔ سو (100)کے قریب تحقیقی مقالات اورپندرہ چھوٹی بڑی فکر انگیز کتابیں ان کا تحریری اورعلمی اثاثہ ہیں۔التفسیر کے نام سے ایک خالص علمی و تحقیقی جریدہ بھی نکالتے رہے
سیماب اکبر آبادی کا بنیادی وصف آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات گرامی سے بے پناہ عشق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی نعت گوئی اور ان کی قومی و ملی شاعری میں جگہ جگہ اللہ کے پیارے رسول صاحبِ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی الفت و محبت کے حوالے ملتے ہیں۔ سیماب اکبر آبادی کی نعت گوئی ان کی زودگوئی، سخن فہمی اور قادر الکلامی سے عبارت ہے۔ ان کی نعتیں عوام الناس اور بالخصوس حلقۂ خواص میں بے حد پسند کی جاتی ہیں۔


کیا آپ جانتے ہیں؟
حکیم ابوالحسن یمین الدین المعروف امیر خسرو دہلویؒ ( 1253ء تا 1325ء ) آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ والدامیر سیف الدین ایک ترک مہاجر تھے جو پہلے آگرہ اور پھر دہلی میں قیام پذیر ہوئے ۔امیر خسرو کی والدہ ہندوستانی تھیں۔خسرو نے اپنی زندگی میں آٹھ بادشاہوں کا زمانہ دیکھا اور برصغیر میں اسلامی سلطنت کے ابتدائی ادوار کی سیاسی، سماجی اور ثقافتی زندگی میں سرگرم حصہ لیا ۔
مولانا نور الدین عبد الرحمن المعروف مولانا جامی ((1414-1492)) صوبہ خراسان کے ایک قصبہ خرجرد میں پیدا ہوئے۔اوائل عمر ہی میں آپ اپنے والد کے ساتھ ہرات اور پھر سمرقند کا سفر کیا ۔ جہاں علم و ادب کی تحصیل کی اور دینی علوم، ادب اور تاریخ میں کمال پایا ۔ تصوف کا درس سعد الدین محمد کاشغری سے لیا ۔اور مسند ارشاد تک رسائی ملی ۔ حج بیت اللہ کے لیے بھی گئے اور دمشق سے ہوتے ہوئے تبریز گئے اور پھر ہرات پہنچے۔ جامی ایک صوفی صافی اور اپنے دور کے بہت بڑے عالم تھے۔تصوف کا معتبر نام اور فنِ شاعری میں بھی یکتا
سیماب اکبر آبادی کا بنیادی وصف آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات گرامی سے بے پناہ عشق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی نعت گوئی اور ان کی قومی و ملی شاعری میں جگہ جگہ اللہ کے پیارے رسول صاحبِ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی الفت و محبت کے حوالے ملتے ہیں۔ سیماب اکبر آبادی کی نعت گوئی ان کی زودگوئی، سخن فہمی اور قادر الکلامی سے عبارت ہے۔ ان کی نعتیں عوام الناس اور بالخصوس حلقۂ خواص میں بے حد پسند کی جاتی ہیں۔


معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی

1