"مشرف حسین انجم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«شاعرِ حمد ونعت ڈاکٹر مشرف حسین انجم کا حمد ونعت ومناقب پر مشتمل تخلیقی سفر 1۔سبز گنبد کے خیالوں میں۔۔(مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت1998 2۔تیری شان جلّ جلالہ۔۔۔۔۔(مجموعہ ٕحمد اردو )سالِ ا شاعت 1999 3۔سوہنے دیاں یاداں(مجموعہ ٕنعت پنجابی)سالِ اشاعت2001 4۔...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(7 صارفین 22 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
شاعرِ حمد ونعت ڈاکٹر مشرف حسین انجم کا حمد ونعت ومناقب پر مشتمل تخلیقی سفر
{{بسم اللہ }}
1۔سبز گنبد کے خیالوں میں۔۔(مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت1998
 
2۔تیری شان جلّ جلالہ۔۔۔۔۔(مجموعہ ٕحمد اردو )سالِ ا شاعت 1999
 
3۔سوہنے دیاں یاداں(مجموعہ ٕنعت پنجابی)سالِ اشاعت2001
تعارف" [[طلحہ حسین | محمد طلحہ حسین ]]
4۔صدقہ ہے مدینے والےکا(مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت 2001
 
5۔گلشن میں بہار آٸی( ایک بحر میں 500 اشعارِ سلام مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2003
ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم ، جو اپنے حلقے میں استاذ الشعراء مانے جاتے ہیں ،  [[حمد]] و[[نعت ]]و[[منقبت]] کے قادرالکلام شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک منفرد نثر نگار بھی ہیں ۔۔سیرت نگاری اور سفرنگاری کے میدان  میں بھی وہ اپنے فکر وفن کے سہانے رنگ بکھرا چکے ہیں ۔۔ اس میں کوئی شک نہیں  کہ وہ ایک بہترین نقّاد، ایک خوش اسلوب تبصرہ نگار اور عالمی شہرت یافتہ شاعر وادیب ہونے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں
6۔خوشبو حسین کی (مجموعہ ٕمنقبت اردو) سالِ اشاعت2004
 
7۔خوشبو درود کی(ایک بحر میں 500 اشعارِ درود مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت 2005
[[سرگودھا]] کی ادبی تاریخ میں سب سے زیادہ حمدیہ ونعتیہ مجموعے تخلیق کرنے کا سہرا ڈاکٹر مشرف انجم کے سر ہے
8۔شہرِ وفا کی خوشبو(ایک بحر میں 500 اشعار لفظ نعت کی تشریح وتوضیح میں مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2006
 
9۔اغثنی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2007
[[سرگودھا]] کی ادبی تاریخ کے اولین [[اردو]] و[[پنجابی]] [[دیوان |نعتیہ دواوین]] "[[خوشبوۓ نعت]]'' اور "[[خوشبواں دی بارش]]" انہی کےچھپ کر منظر عام پر آۓ ۔[[سرگودھا ]]کی ادبی تاریخ کا پہلا حمدیہ دیوان" [[خوشبوۓ گلہاۓ ثنا]]" بھی ڈاکٹر مشرف حسین انجم کا شاٸع ہوا۔انہوں نےاکثر مجموعوں کے عنوان میں لفظ" خوشبو" کا استعال کیا ہے ان کے طویل نعتیہ نظموں پرمشتمل کئی مجموعے منظرعام پر آۓ جن میں پانچ سو سے لیکر ایک ہزار اشعار اپنی مہک بکھرانے میں منہمک ہیں ۔ان کے فکرو فن کے حوالے سے معروف اہل ِ قلم کی طرف سے 10 منثور ومنظوم کتابیں بھی زیورِ طباعت سے آراستہ ہو کرمنظر عام پر آ چکی ہیں ۔ وہ [[خوشبوۓ نعت لائبریری ]] کے ڈائریکٹر ہیں ۔ان کی لائبریری میں موجود  ہزاروں کی تعداد میں مختلف موضوعات پر کتب اپنی مہک بکھرانے میں منہمک ہیں ۔۔  وہ [[عبدالحق نعت فاونڈیشن، پاکستان ]]اور [[فروغِ حمد ونعت کونسل ،پاکستان]] کے چئیرمین بھی ہیں۔ ان کی تنظیم کی طرف سے شعرا وادبا کو "[[خوشبوۓ نعت ایوارڈز ]]"بھی دیے جاتے ہیں
10۔پھولوں کی خوشبو(  پھول وخوشبو کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2007
 
11۔نعتیہ تروینیاں( عالمی سطح پر تروینی کااوّلین مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2010
[[مجلہ خوشبوۓ نعت]]،  [[سرگودھا ]]کے مدیرِ اعلیٰ اور مجلہ قلم وقرطاس [[ ننکانہ ]]کے مدیر بھی ہیں ۔دبستانِ سرگودھا میں وہ حمد ونعت کے سینئیر شاعر وادیب اور کثیرالتعداد کتب کے خالق کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ان کے شاگردوں کی تعداد بے شمار ہے ۔ ان کے کئی شاگردوں کی بھی کتب شاٸع ہو چکی ہیں۔۔ ان کے فن وشخصیت پر [[منہاج یونیورسٹی |منہاج یونیورسٹی  لاہور]] ,[[غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان]] اور[[سرگودھا یونیورسٹی سرگودھا ]]سے ایم فل وایم اے کے تھیسس لکھے جاچکے ہیں اور[[ جی سی یونیورسٹی لاہور  ]] سے ان کی پنجابی نعتیہ شاعری پر  ایم فل کا تھیسس تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے۔اسی طرح [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] سے ان کی بچوں کی شاعری پر مشتمل کتب پر ایم فل کا تھیسس بھی تحریر کیا جارہا ہے
12۔روشن روشن نعت کی خوشبو(نور اور روشنی کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2011
 
13۔دل دا چین مدینہ( نعتیہ تروینیاں پنجابی) سالِ اشاعت 2012
ایک یونیورسٹی سےان کے فکر وفن پر” پی ایچ ڈی "کا تھیسس لکھنے کی منظوری ہو چکی ہے...ان کے پچاس(50) مجموعے جو شائع  ہو چکے ہیں ان میں 36 مجموعے نعتیہ، 4  مجموعےحمدیہ ،5 مجموعے بچوں کے لیے نظمیں، 4 مجموعے مناقب اور ایک مجموعہ غزل پر مشتمل ہےاور حمد ونعت وغزل, نظم ونثر پر مشتمل ان کے 70 سے زاٸد مسودے اشاعت کے منتظر ہیں۔۔ وہ" منظوم سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"  بھی تخلیق کر چکے ہیں وہ پندرہ سال کی عمر میں شعر وادب کی طرف راغب ہوۓ۔ان کی شعرو ادب کے حوالے سے خدمات بیالیس سال کو محیط ہیں ۔۔۔ انہیں سینکڑوں کی تعداد میں سرکاری و نجی ادبی تنظیموں کی طرف سے "کمالِ فن و لائف ٹائم اچیومنٹ" ایوارڈز واسناد اور کافی تعداد میں " گولڈ میڈلز" سے  بھی نوازا جا چکا ہے ۔  کئی عالمی سطح کے بڑے ادبی ایوارڈ بھی ان کے حصے میں آچکے ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وہ دو بار" آرمی چیف ایوارڈ " اور دو بار سپیشل گفٹ وصول کر چکے ہیں۔۔انہیں گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے دو بار  [[2023 ]]اور [[2024]] میں"[[صوبائی  سیرت ایوارڈ]]"  سے بھی نوازا جا چکا  ہے۔ علاوہ ازیں"[[نیشنل بک فاونڈیشن]]" سے بھی وہ چار بار خصوصی بیسٹ بک ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں۔ ان کا شعری وادبی سفر جس خوش اسلوبی کے ساتھ جاری ہے اسے دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ ان پر اللہ اور اس کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کا خاص کرم ہے
14۔سنہری جالیاں( نعتیہ کوثریہ پنجابی)سالِ اشاعت 2012
 
15۔نگاہِ کرم یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ( یامحمد کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت2013
 
16۔ گنبدِ خضرا کے ساۓ میں (گنبدِ خضرا کی ردیف پر مشتمل مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت.2013
 
17۔سیرتِ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشبو( ایک بحر میں 500 اشعارِ سیرت مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت 2014
=== حمدونعت و منقبت پر مشتمل ان کے شعری مجموعے  ===
18۔السلام اے محورِ اقلیم ِ جاں (ایک بحر میں 500 اشعارِ سلام مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2014
 
19۔نقشِ نعلینِ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ( ایک بحر میں 510 اشعار مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت 2015
(1)۔[[سبز گنبد کے خیالوں میں]]،۔۔(مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت[[1998]]
20۔پھولوں کی مہکار (ہاٸیکو مجموعہ ٕنعت اردو) سال اشاعت 2015
 
21۔خوشبوۓ محبت (ایک بحر میں 500 اشعار مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت 2016
(2)[[تیری شان جلّ جلالہ]]،۔۔۔۔۔(مجموعہ ٕحمد اردو )سالِ ا شاعت[[ 1999]]
22۔خوشبوۓ مناقب (اہلبیت ,صحابہ کرام واولیاۓ کرام کے بارے میں مجموعہ ٕمناقب اردو )سالِ اشاعت 2016
 
23۔خوشبوۓ مدینہ( مدینہ اور دربار کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2017
(3)۔[[سوہنے دیاں یاداں]]،(مجموعہ ٕنعت پنجابی)سالِ اشاعت[[0200]]
24۔حمدیہ تروینیاں (عالمی سطح پر حمدیہ تروینی کا اولین مجموعہ)سالِ اشاعت 2018
 
25۔جمالِ گنبدِ خضرا(جمال گنبدِ خضرا کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت 2019
(4)۔[[صدقہ ہے مدینے والےکا]]، (مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت [[2001]]
26۔خوشبوۓ نعت( سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا اردو نعتیہ دیوان ) سالِ اشاعت 2020
 
27۔سلاماں دی خوشبو(ایک بحر میں ایک ہزار سے زاٸد اشعار پر مشتمل سلام مجموعہٕ نعت پنجابی) سالِ اشاعت 2021
(5)۔گلشن میں بہار آئی ، ( ایک بحر میں 500 اشعارِ سلام مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت [[2003]]
28۔خوشبو کا احساس( بچوں کےلٸے نعتیہ مجموعہ اردو) سالِ اشاعت 2021
 
29۔اکھراں وچ خشبوواں ( صوباٸی سیرت ایوارڈ یافتہ نعتیہ مجموعہ پنجابی) سالِ اشاعت 2022
(6)۔خوشبو حسین کی، (مجموعہ ٕمنقبت اردو) سالِ اشاعت[[2004]]
30۔خوشبوۓ گلہاۓ ثنا (سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا حمدیہ دیوان اردو)۔سالِ اشاعت 2023
 
31۔خشبواں دی بارش (سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا پنجابی نعتیہ دیوان) سالِ اشاعت 2023
(7)۔خوشبو درود کی،(ایک بحر میں 500 اشعارِ درود مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت[[ 2005]]
32۔چاروں پھول ہیں خوشبو والے (مناقب ِخلفاۓ راشدین اردو)سالِ اشاعت 2023
 
33۔خوشبو نے مہکاٸی سوچ (نعتیہ تروینیاں مجموعہ ٕنعت) سال اشاعت 2023
(8)۔شہرِ وفا کی خوشبو،(ایک بحر میں 500 اشعار لفظ نعت کی تشریح وتوضیح میں مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت [[2006]]
دیگر مجموعے
 
34۔بکھری ہے تیری خوشبو (مجموعہ ٕ غزل اردو)سالِ اشاعت 1998
(9)۔اغثنی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، (یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت[[ 2007]]
35۔ہم اچھے کہلاٸیں گے( نیشنل بک فاٶنڈیشن سے ایوارڈ یافتہ۔... بچوں کےلٸے نظمیں اردو)سالِ اشاعت 2004
 
36۔خوشبو جیسی بات کریں گے (نیشنل بک فاٶنڈیشن سے ایوارڈ یافتہ۔۔۔۔۔بچوں کےلٸے نظمیں اردو )سالِ اشاعت 2023
(10)۔پھولوں کی خوشبو،(  پھول وخوشبو کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت[[ 2007]]
37۔خوشبوۓ پاکستان (بچوں کے لٸے نظمیں اردو(سالِ اشاعت 2023)
 
(11)۔نعتیہ تروینیاں،( عالمی سطح پر تروینی کااوّلین مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت [[2010]]
 
(12)۔روشن روشن نعت کی خوشبو،(نور اور روشنی کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت[[ 2011]]
 
(13)۔دل دا چین مدینہ،( نعتیہ تروینیاں پنجابی) سالِ اشاعت [[2012]]
 
(14)۔سنہری جالیاں،( نعتیہ کوثریہ پنجابی)سالِ اشاعت[[ 2012]]
 
(15)۔نگاہِ کرم یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم، ( یامحمد کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت[[2013]]
 
(16)۔ گنبدِ خضرا کے ساۓ میں ،(گنبدِ خضرا کی ردیف پر مشتمل مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت.[[2013]]
 
(17)۔سیرتِ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشبو،( ایک بحر میں 500 اشعارِ سیرت مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت [[2014]]
 
(18)۔السلام اے محورِ اقلیم ِ جاں، (ایک بحر میں 500 اشعارِ سلام مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت [[2014]]
 
(19)۔نقشِ نعلینِ حضور صلی اللہ علیہ وسلم، ( ایک بحر میں 510 اشعار مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت[[ 2015]]
 
(20)۔پھولوں کی مہکار ،(ہاٸیکو مجموعہ ٕنعت اردو) سال اشاعت [[2015]]
 
(21)۔خوشبوۓ محبت ،(ایک بحر میں 500 اشعار مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت[[ 2016]]
 
(22)۔خوشبوۓ مناقب، (اہلبیت ,صحابہ کرام واولیاۓ کرام کے بارے میں مجموعہ ٕمناقب اردو )سالِ اشاعت[[ 2016]]
 
(23)۔خوشبوۓ مدینہ،( مدینہ اور دربار کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت[[ 2017]]
 
(24)۔حمدیہ تروینیاں، (عالمی سطح پر حمدیہ تروینی کا اولین مجموعہ)سالِ اشاعت [[2018]]
 
25۔جمالِ گنبدِ خضرا،(جمال گنبدِ خضرا کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت[[ 2019]]
 
(26)۔خوشبوۓ نعت،( سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا اردو نعتیہ دیوان ) سالِ اشاعت [[2020]]
 
(27)۔سلاماں دی خوشبو،(ایک بحر میں ایک ہزار سے زاٸد اشعار پر مشتمل سلام مجموعہٕ نعت پنجابی) سالِ اشاعت[[ 2021]]
 
(28)۔خوشبو کا احساس،( بچوں کےلٸے نعتیہ مجموعہ اردو) سالِ اشاعت [[2021]]
 
(29)۔اکھراں وچ خشبوواں ،( صوباٸی سیرت ایوارڈ یافتہ نعتیہ مجموعہ پنجابی) سالِ اشاعت[[ 2022]]
 
(30)۔خوشبوۓ گلہاۓ ثنا، (سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا حمدیہ دیوان اردو)۔سالِ اشاعت[[ 2023]]
 
(31)۔خشبواں دی بارش، (سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا پنجابی نعتیہ دیوان) سالِ اشاعت[[ 2023]]
 
(32)۔چاروں پھول ہیں خوشبو والے، (مناقب ِخلفاۓ راشدین اردو)سالِ اشاعت[[ 2023]]
 
(33)۔خوشبو نے مہکاٸی سوچ، (نعتیہ تروینیاں مجموعہ ٕنعت) سال اشاعت[[ 2023 ]]
 
(34)- خوشبو کی بہاروں میں، (نعتیہ ماہیےاردو)سال ِاشاعت  [[2024]]
 
(35)-خوشبو کا سمندر ہے،(نعتیہ ماہیےاردو) سالُ اشاعت[[ 2024]]
 
(36)-حمد کی بھینی بھینی خوشبو،(حمدیہ مجموعہ اردو)سالِ اشاعت [[2024]]
 
(37)-خوشبوۓ جشنِ،میلاد النّبی ﷺ ،(نعتیہ مجموعہ اردو)سالِ اشاعت[[ 2024]]
 
(38)-خوشبوۓ ختم المرسلینﷺ ،(نعتیہ مجموعہ اردو)،سالِ اشاعت[[ 2024]]
 
(39)-[[ درودخوشبو سلام خوشبو]]،(نعتیہ مجموعہ اردو)سالِ اشاعت[[ 2025]]
 
(40)-[[تروینی میں بکھری خوشبو]] ،(نعتیہ مجموعہ اردو)،سالِ اشاعت[[ 2025]]
 
(41)-[[خوشبو ہے گلابوں میں]] ، نعتیہ مجموعہ اردو،سالِ اشاعت [[ 2025]]
 
42-[[پُرتاثیر ہے نعت کی خوشبو]] نعتیہ مجموعہ اردو
سالِ اشاعت [[2025]]
 
43-[[چمن کی خوشبو حسن کی خوشبو]]،مجموعہءمناقب اردو، سالِ اشاعت [[2025]]
 
44-[[خوشبواں منٹھار دیاں]]، نعتیہ مجموعہ پنجابی،
سالِ اشاعت [[2025]]

حالیہ نسخہ بمطابق 13:24، 30 جنوری 2026ء


تعارف" محمد طلحہ حسین

ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم ، جو اپنے حلقے میں استاذ الشعراء مانے جاتے ہیں ، حمد ونعت ومنقبت کے قادرالکلام شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک منفرد نثر نگار بھی ہیں ۔۔سیرت نگاری اور سفرنگاری کے میدان میں بھی وہ اپنے فکر وفن کے سہانے رنگ بکھرا چکے ہیں ۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ایک بہترین نقّاد، ایک خوش اسلوب تبصرہ نگار اور عالمی شہرت یافتہ شاعر وادیب ہونے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں

سرگودھا کی ادبی تاریخ میں سب سے زیادہ حمدیہ ونعتیہ مجموعے تخلیق کرنے کا سہرا ڈاکٹر مشرف انجم کے سر ہے

سرگودھا کی ادبی تاریخ کے اولین اردو وپنجابی نعتیہ دواوین "خوشبوۓ نعت اور "خوشبواں دی بارش" انہی کےچھپ کر منظر عام پر آۓ ۔سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا حمدیہ دیوان" خوشبوۓ گلہاۓ ثنا" بھی ڈاکٹر مشرف حسین انجم کا شاٸع ہوا۔انہوں نےاکثر مجموعوں کے عنوان میں لفظ" خوشبو" کا استعال کیا ہے ان کے طویل نعتیہ نظموں پرمشتمل کئی مجموعے منظرعام پر آۓ جن میں پانچ سو سے لیکر ایک ہزار اشعار اپنی مہک بکھرانے میں منہمک ہیں ۔ان کے فکرو فن کے حوالے سے معروف اہل ِ قلم کی طرف سے 10 منثور ومنظوم کتابیں بھی زیورِ طباعت سے آراستہ ہو کرمنظر عام پر آ چکی ہیں ۔ وہ خوشبوۓ نعت لائبریری کے ڈائریکٹر ہیں ۔ان کی لائبریری میں موجود ہزاروں کی تعداد میں مختلف موضوعات پر کتب اپنی مہک بکھرانے میں منہمک ہیں ۔۔ وہ عبدالحق نعت فاونڈیشن، پاکستان اور فروغِ حمد ونعت کونسل ،پاکستان کے چئیرمین بھی ہیں۔ ان کی تنظیم کی طرف سے شعرا وادبا کو "خوشبوۓ نعت ایوارڈز "بھی دیے جاتے ہیں

مجلہ خوشبوۓ نعت، سرگودھا کے مدیرِ اعلیٰ اور مجلہ قلم وقرطاس ننکانہ کے مدیر بھی ہیں ۔دبستانِ سرگودھا میں وہ حمد ونعت کے سینئیر شاعر وادیب اور کثیرالتعداد کتب کے خالق کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ان کے شاگردوں کی تعداد بے شمار ہے ۔ ان کے کئی شاگردوں کی بھی کتب شاٸع ہو چکی ہیں۔۔ ان کے فن وشخصیت پر منہاج یونیورسٹی لاہور ,غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان اورسرگودھا یونیورسٹی سرگودھا سے ایم فل وایم اے کے تھیسس لکھے جاچکے ہیں اورجی سی یونیورسٹی لاہور سے ان کی پنجابی نعتیہ شاعری پر ایم فل کا تھیسس تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے۔اسی طرح منہاج یونیورسٹی لاہور سے ان کی بچوں کی شاعری پر مشتمل کتب پر ایم فل کا تھیسس بھی تحریر کیا جارہا ہے

ایک یونیورسٹی سےان کے فکر وفن پر” پی ایچ ڈی "کا تھیسس لکھنے کی منظوری ہو چکی ہے...ان کے پچاس(50) مجموعے جو شائع ہو چکے ہیں ان میں 36 مجموعے نعتیہ، 4 مجموعےحمدیہ ،5 مجموعے بچوں کے لیے نظمیں، 4 مجموعے مناقب اور ایک مجموعہ غزل پر مشتمل ہےاور حمد ونعت وغزل, نظم ونثر پر مشتمل ان کے 70 سے زاٸد مسودے اشاعت کے منتظر ہیں۔۔ وہ" منظوم سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم" بھی تخلیق کر چکے ہیں وہ پندرہ سال کی عمر میں شعر وادب کی طرف راغب ہوۓ۔ان کی شعرو ادب کے حوالے سے خدمات بیالیس سال کو محیط ہیں ۔۔۔ انہیں سینکڑوں کی تعداد میں سرکاری و نجی ادبی تنظیموں کی طرف سے "کمالِ فن و لائف ٹائم اچیومنٹ" ایوارڈز واسناد اور کافی تعداد میں " گولڈ میڈلز" سے بھی نوازا جا چکا ہے ۔ کئی عالمی سطح کے بڑے ادبی ایوارڈ بھی ان کے حصے میں آچکے ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وہ دو بار" آرمی چیف ایوارڈ " اور دو بار سپیشل گفٹ وصول کر چکے ہیں۔۔انہیں گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے دو بار 2023 اور 2024 میں"صوبائی سیرت ایوارڈ" سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ علاوہ ازیں"نیشنل بک فاونڈیشن" سے بھی وہ چار بار خصوصی بیسٹ بک ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں۔ ان کا شعری وادبی سفر جس خوش اسلوبی کے ساتھ جاری ہے اسے دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ ان پر اللہ اور اس کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کا خاص کرم ہے


حمدونعت و منقبت پر مشتمل ان کے شعری مجموعے

(1)۔سبز گنبد کے خیالوں میں،۔۔(مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت1998

(2)تیری شان جلّ جلالہ،۔۔۔۔۔(مجموعہ ٕحمد اردو )سالِ ا شاعت1999

(3)۔سوہنے دیاں یاداں،(مجموعہ ٕنعت پنجابی)سالِ اشاعت0200

(4)۔صدقہ ہے مدینے والےکا، (مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت 2001

(5)۔گلشن میں بہار آئی ، ( ایک بحر میں 500 اشعارِ سلام مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2003

(6)۔خوشبو حسین کی، (مجموعہ ٕمنقبت اردو) سالِ اشاعت2004

(7)۔خوشبو درود کی،(ایک بحر میں 500 اشعارِ درود مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت2005

(8)۔شہرِ وفا کی خوشبو،(ایک بحر میں 500 اشعار لفظ نعت کی تشریح وتوضیح میں مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2006

(9)۔اغثنی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، (یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت2007

(10)۔پھولوں کی خوشبو،( پھول وخوشبو کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت2007

(11)۔نعتیہ تروینیاں،( عالمی سطح پر تروینی کااوّلین مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2010

(12)۔روشن روشن نعت کی خوشبو،(نور اور روشنی کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت2011

(13)۔دل دا چین مدینہ،( نعتیہ تروینیاں پنجابی) سالِ اشاعت 2012

(14)۔سنہری جالیاں،( نعتیہ کوثریہ پنجابی)سالِ اشاعت2012

(15)۔نگاہِ کرم یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم، ( یامحمد کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت2013

(16)۔ گنبدِ خضرا کے ساۓ میں ،(گنبدِ خضرا کی ردیف پر مشتمل مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت.2013

(17)۔سیرتِ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشبو،( ایک بحر میں 500 اشعارِ سیرت مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت 2014

(18)۔السلام اے محورِ اقلیم ِ جاں، (ایک بحر میں 500 اشعارِ سلام مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2014

(19)۔نقشِ نعلینِ حضور صلی اللہ علیہ وسلم، ( ایک بحر میں 510 اشعار مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت2015

(20)۔پھولوں کی مہکار ،(ہاٸیکو مجموعہ ٕنعت اردو) سال اشاعت 2015

(21)۔خوشبوۓ محبت ،(ایک بحر میں 500 اشعار مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت2016

(22)۔خوشبوۓ مناقب، (اہلبیت ,صحابہ کرام واولیاۓ کرام کے بارے میں مجموعہ ٕمناقب اردو )سالِ اشاعت2016

(23)۔خوشبوۓ مدینہ،( مدینہ اور دربار کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت2017

(24)۔حمدیہ تروینیاں، (عالمی سطح پر حمدیہ تروینی کا اولین مجموعہ)سالِ اشاعت 2018

25۔جمالِ گنبدِ خضرا،(جمال گنبدِ خضرا کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت2019

(26)۔خوشبوۓ نعت،( سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا اردو نعتیہ دیوان ) سالِ اشاعت 2020

(27)۔سلاماں دی خوشبو،(ایک بحر میں ایک ہزار سے زاٸد اشعار پر مشتمل سلام مجموعہٕ نعت پنجابی) سالِ اشاعت2021

(28)۔خوشبو کا احساس،( بچوں کےلٸے نعتیہ مجموعہ اردو) سالِ اشاعت 2021

(29)۔اکھراں وچ خشبوواں ،( صوباٸی سیرت ایوارڈ یافتہ نعتیہ مجموعہ پنجابی) سالِ اشاعت2022

(30)۔خوشبوۓ گلہاۓ ثنا، (سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا حمدیہ دیوان اردو)۔سالِ اشاعت2023

(31)۔خشبواں دی بارش، (سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا پنجابی نعتیہ دیوان) سالِ اشاعت2023

(32)۔چاروں پھول ہیں خوشبو والے، (مناقب ِخلفاۓ راشدین اردو)سالِ اشاعت2023

(33)۔خوشبو نے مہکاٸی سوچ، (نعتیہ تروینیاں مجموعہ ٕنعت) سال اشاعت2023

(34)- خوشبو کی بہاروں میں، (نعتیہ ماہیےاردو)سال ِاشاعت 2024

(35)-خوشبو کا سمندر ہے،(نعتیہ ماہیےاردو) سالُ اشاعت2024

(36)-حمد کی بھینی بھینی خوشبو،(حمدیہ مجموعہ اردو)سالِ اشاعت 2024

(37)-خوشبوۓ جشنِ،میلاد النّبی ﷺ ،(نعتیہ مجموعہ اردو)سالِ اشاعت2024

(38)-خوشبوۓ ختم المرسلینﷺ ،(نعتیہ مجموعہ اردو)،سالِ اشاعت2024

(39)-درودخوشبو سلام خوشبو،(نعتیہ مجموعہ اردو)سالِ اشاعت2025

(40)-تروینی میں بکھری خوشبو ،(نعتیہ مجموعہ اردو)،سالِ اشاعت2025

(41)-خوشبو ہے گلابوں میں ، نعتیہ مجموعہ اردو،سالِ اشاعت 2025

42-پُرتاثیر ہے نعت کی خوشبو نعتیہ مجموعہ اردو سالِ اشاعت 2025

43-چمن کی خوشبو حسن کی خوشبو،مجموعہءمناقب اردو، سالِ اشاعت 2025

44-خوشبواں منٹھار دیاں، نعتیہ مجموعہ پنجابی، سالِ اشاعت 2025