"جگر مراد آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}


==== مشہور کلام ====


===نمونہ کلام===
[[اک رند ہے اور مدحت سلطان مدینہ ۔ جگر مراد آبادی | اک رند ہے اور مدحت سلطان مدینہ]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


====اک رند ہے اور مدحت سلطان مدینہ{{ص}}====
=== مزید دیکھیے ===


{{نعت}}
[[اصغر گونڈوی]] | [[علامہ محمد اقبال]] | [[کیف ٹونکی]] | [[اکبر الہ آبادی]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[سائل دہلوی]] | [[سہیل اعظم گڑھی]] | [[جلیل مانکپوری]] | [[حامد رضا بریلوی]] | [[نعیم الدین مراد آبادی]] | [[اختر شیرانی]] | [[حسرت موہانی]] | [[سیماب اکبر آبادی]] | [[ظفر علی خان]] | [[جگر مراد آبادی]]




اک رند ہے اور مدحت سلطان مدینہ{{ص}}


ہاں کوئی نظر رحمت سلطان مدینہ{{ص}}
===شراکتیں===


 
[[صارف:تیمورصدیقی]]
تو صبح ازل آئینہ حسن ازل بھی
 
اے صل علی صورت سلطان مدینہ{{ص}}
 
 
اے خاک مدینہ تری گلیوں کے تصدق
 
تو خلد ہے تو جنت سلطان مدینہ{{ص}}
 
 
ظاہر میں غریب الغربا پھر بھی یہ عالم
 
شاہوں سے سوا سطوت سلطان مدینہ{{ص}}
 
 
اس طرح کہ ہر سانس ہو مصروف عبادت
 
دیکھوں میں در دولت سلطان مدینہ{{ص}}
 
 
کونین کا غم، یاد خدا، درد شفاعت
 
دولت ہے یہی دولت سلطان مدینہ{{ص}}
 
 
اس امت عاصی سے نہ منہ پھیر خدا یا
 
نازک ہے بہت غیرت سلطان مدینہ{{ص}}
 
 
اے جان بلب آمدہ، ہشیار، خبردار
 
وہ سامنے ہیں حضرت سلطان مدینہ{{ص}}
 
 
کچھ اور نہیں کام جگر مجھ کو کسی سے
 
کافی ہے بس اک نسبت سلطان مدینہ{{ص}}




=== حواشی و حوالہ جات ===


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]]
[[زمرہ: اردو کے مشہور شعراء]]
[[زمرہ: اردو کے مشہور شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
===شراکتیں===
[[صارف:تیمورصدیقی]]

نسخہ بمطابق 06:51، 30 جون 2017ء