"ثنائے سرور ۔ علی رضا" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} ثنائے سرور، شاعر علی رضا کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس کی اشاعت 2017 میں ہوئی اس مجمو...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 3: | سطر 3: | ||
ثنائے سرور، شاعر [[علی رضا ]] کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس کی اشاعت [[2017]] میں ہوئی اس مجموعے میں ایک حمد اور 73 نعتیں شامل ہیں۔ کتاب میں [[خورشید رضوی | ڈاکٹر خورشید رضوی]]‘ [[ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید]]‘ [[ احسان اکبر | پروفیسر احسان اکبر]]‘ [[مظفر حسن منصور | پروفیسر مظفر حسن منصور]]‘ راجا رشید محمود‘ [[محمد طاہر مصطفٰی | ڈاکٹر محمد طاہر مصطفٰی]] جیسے مشاہیر علم و ادب سمیت صاحب کتاب علی رضا کی رائے بھی شامل ہے۔ | ثنائے سرور، شاعر [[علی رضا ]] کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس کی اشاعت [[2017]] میں ہوئی اس مجموعے میں ایک حمد اور 73 نعتیں شامل ہیں۔ کتاب میں [[خورشید رضوی | ڈاکٹر خورشید رضوی]]‘ [[ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید]]‘ [[ احسان اکبر | پروفیسر احسان اکبر]]‘ [[مظفر حسن منصور | پروفیسر مظفر حسن منصور]]‘ راجا رشید محمود‘ [[محمد طاہر مصطفٰی | ڈاکٹر محمد طاہر مصطفٰی]] جیسے مشاہیر علم و ادب سمیت صاحب کتاب علی رضا کی رائے بھی شامل ہے۔ | ||
”ثنائے سرور“ ان کی پانچویں کتاب ہے جو یقیناً علمی‘ ادبی اور دینی حلقوں میں اپنا خاص حوالہ بنائے گی۔ ایک سو ستر صفحات پر مشتمل اس مجموعہ نعت کو نستعلیق پبلیکشنز لاہور نے شائع کیا ہے۔ | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[علی رضا ]] | [[علی رضا ]] | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 10:21، 24 جون 2017ء
ثنائے سرور، شاعر علی رضا کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس کی اشاعت 2017 میں ہوئی اس مجموعے میں ایک حمد اور 73 نعتیں شامل ہیں۔ کتاب میں ڈاکٹر خورشید رضوی‘ ڈاکٹر ریاض مجید‘ پروفیسر احسان اکبر‘ پروفیسر مظفر حسن منصور‘ راجا رشید محمود‘ ڈاکٹر محمد طاہر مصطفٰی جیسے مشاہیر علم و ادب سمیت صاحب کتاب علی رضا کی رائے بھی شامل ہے۔
”ثنائے سرور“ ان کی پانچویں کتاب ہے جو یقیناً علمی‘ ادبی اور دینی حلقوں میں اپنا خاص حوالہ بنائے گی۔ ایک سو ستر صفحات پر مشتمل اس مجموعہ نعت کو نستعلیق پبلیکشنز لاہور نے شائع کیا ہے۔