"نور الحسن نیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} آپ محسن کاکوروی کے بیٹے تھے ۔ نورالحسن نیر ۱۲۸۲ھ/1865ء کو پیدا ہوئے اور 6ستمبر1936...)
 
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 9: سطر 9:
=== مطبوعات ===
=== مطبوعات ===


[[کلیات نعت ۔ محسن کاکوروی ]]
[[کلیات نعت، محسن کاکوروی]]


[[نور اللغات ]]
[[نور اللغات ]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[ محسن کاکوروی ]]
[[ محسن کاکوروی ]]
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 04:47، 31 مارچ 2017ء


آپ محسن کاکوروی کے بیٹے تھے ۔

نورالحسن نیر ۱۲۸۲ھ/1865ء کو پیدا ہوئے اور 6ستمبر1936ء/۱۳۵۵ھ کو فوت ہوئے آپ کی آرام گاہ جھنجھری روضہ کاکوری انڈیا ہے <ref> حکیم نثار احمد علوی ,’سخنوران کاکوری‘ (مطبوعہ: میخانۂ ادب، ناظم آباد کراچی ؟ ص 414</ref>

سیّد سلیمان ندوی نے بھی ’معارف‘ اعظم گڑھ (انڈیا) اکتوبر 1936ء کی اشاعت میں محسنؔ کاکوروی کے فرزند نورالحسن نیرکے علم و فضل کا ذکر کیا ہے۔ ص103۔ اس اداریہ میں تاریخ وفات کے علاوہ دیگر معلومات موجود ہیں۔ اکتوبر 1936ء ’معارف‘ کا سالِ اشاعت ہے۔ مولوی نورالحسن نیّر کی تاریخ وفات نہیں۔ اسے وفات کی خبر سے تعبیر کیا جا سکتا ہے

مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کلیات نعت، محسن کاکوروی

نور اللغات

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محسن کاکوروی

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]