"ابن فارض" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 15: سطر 15:
=== حواشہ و حوالہ جات ===
=== حواشہ و حوالہ جات ===


[[علامہ نور بخشش توکلی کی العمدۃ فی شرح البروہ کی اہمیت ،- ڈاکٹر اشفاق جلالی  ]]
[[علامہ نور بخشش توکلی کی العمدۃ فی شرح البردہ کی اہمیت ،- ڈاکٹر اشفاق جلالی  ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 14:55، 28 مارچ 2017ء


نمونہ کلام

أری کل مدح فی النبی مقصرا

وان بالغ المثنی علیہ وأکثرا

اذ اللہ أثنی بالذی ہو أھلہ

علیہ فما مقدار ما یمدح الوری

’’ میری نظر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ہر قسم کی مدحت انتہائی ناقص ہے ، اگرچہ اس میں ثناء خوان جتنی بھی کثرت و مبالغہ کر لے، کیوں کہ اللہ نے آپ کی آپ کے شایانِ شان تعریف فرما دی ہے، لہذا مخلوق کی تعریف کی مقدار وہاں کیا ہو سکتی ہے ؟

حواشہ و حوالہ جات

علامہ نور بخشش توکلی کی العمدۃ فی شرح البردہ کی اہمیت ،- ڈاکٹر اشفاق جلالی