"محمد یٰسین قمر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:20240309 001351.jpg|تصغیر]] | [[فائل:20240309 001351.jpg|تصغیر]] | ||
[[زمرہ: شعراء]] | [[زمرہ: شعراء]] | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء]] | ||
| سطر 14: | سطر 13: | ||
24 جون 1962 کو پیدا ہوئے والے محمد یٰسین قمر کا تعلق درس و تدریس سے ہے | 24 جون 1962 کو پیدا ہوئے والے محمد یٰسین قمر کا تعلق درس و تدریس سے ہے | ||
گورنمنٹ گرو نانک کالج ننکانہ صاحب کے پرنسپل | گورنمنٹ گرو نانک کالج ننکانہ صاحب کے پرنسپل رہ چکے ہیںں اور آج کل ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی مدحتِ مصطفےٰﷺ کی برکتوں کے ہمراہ گزار رہے ہیں | ||
=== نعت گوئی === | === نعت گوئی === | ||
| سطر 35: | سطر 34: | ||
الحاج محمد علی ظہوری | الحاج محمد علی ظہوری | ||
[[اعظم چشتیی]] | [[اعظم چشتیی]] | ||
ڈاکٹر [[سرور حسین نقشبندی]] | ڈاکٹر [[سرور حسین نقشبندی]] | ||
{{ٹکر 1 }} | {{ٹکر 1 }} | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 17:24، 9 مارچ 2024ء

محمد یٰسین قمر خوبصورت لب و لہجے کے نعت نگار ہیں جن کا تعلق ضلع ننکانہ صاحب کے نواحی علاقہ منڈی واربرٹن سے ہے۔
محمد یٰسین قمر
24 جون 1962 کو پیدا ہوئے والے محمد یٰسین قمر کا تعلق درس و تدریس سے ہے گورنمنٹ گرو نانک کالج ننکانہ صاحب کے پرنسپل رہ چکے ہیںں اور آج کل ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی مدحتِ مصطفےٰﷺ کی برکتوں کے ہمراہ گزار رہے ہیں
نعت گوئی
محمد یٰسین قمر نے پہلا شعر 1982 میں کہا اور تقریباً 40 سال کی عرق ریزی کا نتیجہ اُن کے نعتیہ مجموعہ "اور لفظوں میں ضیا آجائے" کی صورت 2020 میں سامنے آیا جبکہ اُن کی 3 مزید کتب ابھی منتظرِ اشاعت ہیں محمد یٰسین قمر شاعری میں حضرت حفیظ تائبؒ کے شاگرد ہیں اور علم و ادب سے خاص لگاؤ رکھتے ہیں اس کے علاوہ اپنے شعری سفر میں وہ ڈاکٹر ریاض مجید اور حافظ لدھیانوی سے بھی استفاد فرما چکے ہیں
شائع شدہ کتاب
اور لفظوں میں ضیا آ جائے {2020}
پسندیدہ نعت نگار
حضرت حفیظ تائب
پسندیدہ نعت خواں
الحاج محمد علی ظہوری
ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |