"تنافر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(ایک ہی صارف کا 9 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
=== تنافر و اتصال ===
جب ایک لفظ جس حرف پر ختم ہو اور اگلا لفظ اسی حرف  سے شروع ہو تو اس تکرار کی وجہ سے الفاظ کی ادائیگی میں کبھی کبھی آوازیں ملائم نہیں رہتی ۔ مثلا ایک کتاب، اس سے ، آہ ِ ہمدم، بار ریاضت وغیرہ وغیرہ
==== تنافر ====
اگر پہلے لفط کے آخری حرف سے پہلے کا حرف ساکن ہو تو یہ "تتافر" کہلاتا جو قدرے زیادہ سمع خراشی کا سبب بنتا مثلا " عشق قاعدہ ، ایک کتاب، آس سے، رات تک، باپ پر، ہم میں و غیرہ
[شفق کا] رنگ، ستاروں کی ضو،  قمر کی ضیا 
حبیب [پاک کے] نور و ظہور  کی رونق
[[محمد علی ظہوری ]]
اس شوق میں کہ آپ کے دامن سے جا ملے
میں [ چاک کر ] رہا ہوں گریبان یا رسول
[[امیر مینائی ]]
==== اتصال ====
اگر پہلے لفط کے آخری حرف سے پہلے متحرک ہو تو پیدا ہونے والی کیفیت کو "اتصال" کہتے ہیں ۔ مثلا اک کتاب، اس سے ۔ یاد رہے کہ حروف کی اس تکرار کو ہم مشدد حروف کی طرح نہیں پڑھتے جس میں مشدد حرف پر واضح زور دییا جاتا ہے مثلا ابو، اماں، مٹی وغیرہ میں ب، م اور ٹ۔ کچھ اشعار دیکھیے
پنگھٹ میں محمد کی کھڑا رہتا ہے  [شب بھر ] 
پانی بھرا کرتا ہے سویرا میرے اگے
[[مظفر وارثی ]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 17:28، 27 مارچ 2017ء