"تنافر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
=== تنافر و اتصال ===
جب ایک لفظ جس حرف پر ختم ہو اور اگلا حرف اسی سے شروع ہو تو تو اس تکرار کی وجہ سے الفاظ کی ادائیگی میں کبھی کبھی آوازیں ملائم نہیں رہتی ۔ مثلا ایک کتاب، اس سے ، آہ ِ ہمدم، بار ریاضت وغیرہ وغیرہ
==== تنافر ====
اگر پہلے لفط کے آخری حرف سے پہلے کا حرف ساکن ہو تو یہ "تتافر" کہلاتا جو قدرے زیادہ سمع خراشی کا سبب بنتا مثلا " عشق قاعدہ ، ایک کتاب، آس سے، رات تک، باپ پر، ہم میں و غیرہ
==== اتصال ====
اگر پہلے لفط کے آخری حرف سے پہلے متحرک ہو تو پیدا ہونے والی کیفیت کو "اتصال" کہتے ہیں ۔ مثلا اک کتاب، اس سے ۔ یاد رہے کہ حروف کی اس تکرار کو ہم مشدد حروف کی طرح نہیں پڑھتے جس میں مشدد حرف پر واضح زور دییا جاتا ہے مثلا ابو، اماں، مٹی وغیرہ میں ب، م اور ٹ۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 17:28، 27 مارچ 2017ء