"نعت میں ضمائر کا استعمال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:


[[:زمرہ : نعتیہ شاعری میں متنازعات |  نعتیہ شاعری میں متنازعات ]]
[[:زمرہ : نعتیہ شاعری میں متنازعات |  نعتیہ شاعری میں متنازعات ]]
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 20:44، 24 مارچ 2017ء


صیغہ حاضر واحد کے استعمال کے حق میں آراء

تنویر پھول

’’نعت گو شعراء میں ایک طبقہ نعت کہتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ’’تو، تم، اس‘‘ وغیرہ کے استعمال کو یکسر ممنوع سمجھتا ہے اور جو لوگ ایسا کرتے ہیں ان کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔ یہاں یہ بات پیش نظر رکھنی چاہئے کہ ہمارے اکابرین نے اسے معیوب اور خلافِ ادب نہیں سمجھا ہے۔ ویسے بھی اعمال کا دار و مدار نیت پر ہوتا ہے جوشعراء ان الفاظ کو استعمال کرتے ہیں ان کی نیت نیک ہوتی ہے جو اس سے پرہیز کرنا چاہیں ضرور کریں لیکن دوسروں پر طعن و تشنیع نہ کریں <ref> نعت رنگ، شمارہ نمبر ۲۴، صفحہ ۲۲۳ </ref>

صیغہ حاضر واحد کے استعمال کے خلاف آراء

مزید دیکھیے

نعتیہ شاعری میں متنازعات


حواشی و حوالہ جات