"شفیق احمد فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
م (Admin نے صفحہ قاضی شفیق احمد فاروقی کو بجانب شفیق احمد فاروقی منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:48، 22 مارچ 2017ء


ممتاز ومحترم روحانی پیشوا اورخوبصورت نعت گو شاعرقاضی شفیق احمد فاروقی کراچی سے تعلق رکھتے تھے۔ناظم آباد میں خانقاہ گلزار سعیدیہ ان کا اوران کے سلسلے کا باعظمت نشان ہے ۔ 2014 میں وفات پائی اور جنت البقیع میں مدفون ہیں ۔