"ورفعنا کی صدا" کے نسخوں کے درمیان فرق
(«تصغیر {{بسم اللہ }} زمرہ : کتابوں کا تعارف کتاب : ورفعنا کی صدا شاعر: عرفان علی عرفان پبلشر: حسنِ ادب، فیصل آباد 03217044014 صفحات : 138 قیمت: 500 روپے سال ِ اشاعت : 2023 تعارف کنندہ : ارسلان ارشد === ورفعنا کی صدا === "ورفعنا کی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
| سطر 21: | سطر 21: | ||
=== ورفعنا کی صدا === | === ورفعنا کی صدا === | ||
"ورفعنا کی صدا" فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان شاعر عرفان علی عرفان کی خوبصورت کاوش ہے۔ اس کتاب میں 1 حمد کے بعد 72 نعتیہ کلام شامل کئے گئے ہیں جن میں سے اکثر طرحی نعوت ہیں ان کے علاوہ حضرت [[حفیظ تائب]]، پیر سید [[نصیر الدین نصیر]] اور [[نصیر احمد اختر]] کی ایک ایک نعت پر تضمین، ہدیہء سلام اور ایک دعائیہ قطعہ بھی اس کتاب میں موجود ہے۔ محمد [[اویس ازہر مدنی]] نے کتاب کے حوالے سے منظوم لکھا ہے جبکہ نصیر احمد اختر، سید شاہد حسین شاہد، علامہ طالب حسین کوثری اور ڈاکٹر عارف حسین عارف نے اپنے اپنے مضامین میں بہت اچھے انداز میں اس کتاب اور اس میں موجود کلام کا پُر مغز تجزیہ پیش کیا ہے اس کے علاوہ صاحبِ کتاب عرفان علی عرفان نے بھی اپنے اب تک کے ادبی سفر کی | "ورفعنا کی صدا" فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان شاعر عرفان علی عرفان کی خوبصورت کاوش ہے۔ اس کتاب میں 1 حمد کے بعد 72 نعتیہ کلام شامل کئے گئے ہیں جن میں سے اکثر طرحی نعوت ہیں ان کے علاوہ حضرت [[حفیظ تائب]]، پیر سید [[نصیر الدین نصیر]] اور [[نصیر احمد اختر]] کی ایک ایک نعت پر تضمین، ہدیہء سلام اور ایک دعائیہ قطعہ بھی اس کتاب میں موجود ہے۔ محمد [[اویس ازہر مدنی]] نے کتاب کے حوالے سے منظوم لکھا ہے جبکہ نصیر احمد اختر، سید شاہد حسین شاہد، علامہ طالب حسین کوثری اور ڈاکٹر عارف حسین عارف نے اپنے اپنے مضامین میں بہت اچھے انداز میں اس کتاب اور اس میں موجود کلام کا پُر مغز تجزیہ پیش کیا ہے اس کے علاوہ صاحبِ کتاب عرفان علی عرفان نے بھی اپنے اب تک کے ادبی سفر کی کئی باتیں بیان کیں ہیں جن کو پڑھنے سے اُن کے حوالے سے کافی معلومات حاصل ہو جاتی ہے | ||
=== منتخب | === منتخب اشعار === | ||
اُنﷺ کو خالق نے بنایا قاسمِ انعامِ کیِ | اُنﷺ کو خالق نے بنایا قاسمِ انعامِ کیِ | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 11:33، 4 دسمبر 2023ء

کتاب : ورفعنا کی صدا
شاعر: عرفان علی عرفان
پبلشر: حسنِ ادب، فیصل آباد 03217044014
صفحات : 138
قیمت: 500 روپے
سال ِ اشاعت : 2023
تعارف کنندہ : ارسلان ارشد
ورفعنا کی صدا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
"ورفعنا کی صدا" فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان شاعر عرفان علی عرفان کی خوبصورت کاوش ہے۔ اس کتاب میں 1 حمد کے بعد 72 نعتیہ کلام شامل کئے گئے ہیں جن میں سے اکثر طرحی نعوت ہیں ان کے علاوہ حضرت حفیظ تائب، پیر سید نصیر الدین نصیر اور نصیر احمد اختر کی ایک ایک نعت پر تضمین، ہدیہء سلام اور ایک دعائیہ قطعہ بھی اس کتاب میں موجود ہے۔ محمد اویس ازہر مدنی نے کتاب کے حوالے سے منظوم لکھا ہے جبکہ نصیر احمد اختر، سید شاہد حسین شاہد، علامہ طالب حسین کوثری اور ڈاکٹر عارف حسین عارف نے اپنے اپنے مضامین میں بہت اچھے انداز میں اس کتاب اور اس میں موجود کلام کا پُر مغز تجزیہ پیش کیا ہے اس کے علاوہ صاحبِ کتاب عرفان علی عرفان نے بھی اپنے اب تک کے ادبی سفر کی کئی باتیں بیان کیں ہیں جن کو پڑھنے سے اُن کے حوالے سے کافی معلومات حاصل ہو جاتی ہے
منتخب اشعار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اُنﷺ کو خالق نے بنایا قاسمِ انعامِ کیِ
جو مِلا، جب بھی مِلا، جتنا مِلا اُنﷺ سے مِلا
خدا کا آخری پیغام لے کر آنے والے آپﷺ
جہاں میں رونقِ اسلام لے کر آنے والے آپﷺ
کلامِ گُل فشاں سے باغِ اقرا میں بہار آئی
خزانہ لوح کا بے دام لے کر آنے والے آپﷺ
ہر صحابیؓ کا یہ مسلک ہے کہ رودادِ الم
جن کی سنتا ہے خدا اُن کو سنا لیتے ہیں
خوشیوں کا نگر لمحہء مولود سے آباد
میلاد کے لمحات پہ عیدین تصدق
خوش طبع، خوش ادا، سیرتِ خوش صفا، صورتِ والضحیٰ
خوش خط و خوبرو، دلکش و دلنشیں، خاتم المرسلیںﷺ