"حفیظ جالندھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: حفیظ جالندھری اردو کے بہت اہم شاعر ہیں ۔ پاکستان کا ''قومی ترانہ'' اور " شاہنامہ اسلام ان کے دو بہت...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
حفیظ جالندھری اردو کے بہت اہم شاعر ہیں ۔ پاکستان کا ''قومی ترانہ'' اور " [[شاہنامہ اسلام ]] ان کے دو بہت بڑے حوالے ہیں ۔
حفیظ جالندھری اردو کے بہت اہم شاعر ہیں ۔ پاکستان کا ''قومی ترانہ'' اور " [[شاہنامہ اسلام ]] ان کے دو بہت بڑے حوالے ہیں ۔
حفیظ جالندھری کے بارے اظہر جاوید لکھتے ہیں
"جو کام حفیظ جالندھری نے شاعری سے لیا ہے وہ منفرد، یکتا اور سب سے بالا ہے ۔ ۔ وہ شاعر تو بے مثل ہے ہی ۔ حیرت اور مسرت کی بات ہے کہ ان کا اسلامی  تاریخ کا مطالعہ  بہت گہرا ہے اور انہوں نے اسے جس طرح ہضم کرکے شعروں میں پرویا ہے ۔ اس کی کوئی دوسری مثال نہیں ۔ ۔ نہایت سادہ بیان لیکن بے پروقار اور معیاری ۔ حفیظ کو جس طرح اردو کے علاوہ عربی، فارسی اور ہندی  پر عبور اور ان کے استعمال کا ادراک ہے ۔ یہ ہمارے اردو زبان کے اور خصوصا  حفیظ کے ہم عصروں میں سے بہت کم ہی کو نصیب ہوا ہے ۔ [[علامہ اقبال ]] کو اس فہرست میں شامل نہ کریں ان کا منصب اور مرتبہ الگ ہے "

نسخہ بمطابق 07:16، 24 دسمبر 2016ء

حفیظ جالندھری اردو کے بہت اہم شاعر ہیں ۔ پاکستان کا قومی ترانہ اور " شاہنامہ اسلام ان کے دو بہت بڑے حوالے ہیں ۔

حفیظ جالندھری کے بارے اظہر جاوید لکھتے ہیں

"جو کام حفیظ جالندھری نے شاعری سے لیا ہے وہ منفرد، یکتا اور سب سے بالا ہے ۔ ۔ وہ شاعر تو بے مثل ہے ہی ۔ حیرت اور مسرت کی بات ہے کہ ان کا اسلامی تاریخ کا مطالعہ بہت گہرا ہے اور انہوں نے اسے جس طرح ہضم کرکے شعروں میں پرویا ہے ۔ اس کی کوئی دوسری مثال نہیں ۔ ۔ نہایت سادہ بیان لیکن بے پروقار اور معیاری ۔ حفیظ کو جس طرح اردو کے علاوہ عربی، فارسی اور ہندی پر عبور اور ان کے استعمال کا ادراک ہے ۔ یہ ہمارے اردو زبان کے اور خصوصا حفیظ کے ہم عصروں میں سے بہت کم ہی کو نصیب ہوا ہے ۔ علامہ اقبال کو اس فہرست میں شامل نہ کریں ان کا منصب اور مرتبہ الگ ہے "