"صنعتِ توشیع" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: === صنعت توشیع === '' صہبا اختر کے لیے لئے " اعجاز بزمی کا اظہار محبت ص صہبائے شاعری کا سخن در...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
| سطر 4: | سطر 4: | ||
'' [[ صہبا اختر ]] کے لیے لئے " [[ اعجاز بزمی ]] کا اظہار محبت | '' [[ صہبا اختر ]] کے لیے لئے " [[ اعجاز بزمی ]] کا اظہار محبت | ||
ص | ص ۔ صہبائے شاعری کا سخن در نہیں رہا | ||
ہ | ہ ۔ ہے یاد جس کی باقی وہ اختر نہیں رہا | ||
ب | ب ۔ بے کیف محفلیں ہیں وہ شاعر خموش ہے | ||
ا | ا ۔ اردو زبان کے نغموں کا ماہر خموش ہے | ||
ا | ا ۔ الفاظ کے خزینہ کا مالک چلا گیا | ||
خ | خ ۔ خود داریء خیال کا مالک چلا گیا | ||
ت | ت ۔ تھی جس کی ذات عین محبت کہاں ہے وہ | ||
ر | ر ۔ روح ِادب نہ پائے گی اس کو جہاں ہے وہ‘‘ | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 11:38، 19 فروری 2017ء
صنعت توشیع
صہبا اختر کے لیے لئے " اعجاز بزمی کا اظہار محبت
ص ۔ صہبائے شاعری کا سخن در نہیں رہا
ہ ۔ ہے یاد جس کی باقی وہ اختر نہیں رہا
ب ۔ بے کیف محفلیں ہیں وہ شاعر خموش ہے
ا ۔ اردو زبان کے نغموں کا ماہر خموش ہے
ا ۔ الفاظ کے خزینہ کا مالک چلا گیا
خ ۔ خود داریء خیال کا مالک چلا گیا
ت ۔ تھی جس کی ذات عین محبت کہاں ہے وہ
ر ۔ روح ِادب نہ پائے گی اس کو جہاں ہے وہ‘‘