"اشرف یوسفی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Anl ashraf yousafi.jpg| | [[ملف:Anl ashraf yousafi.jpg|300px ]] | ||
اشرف یوسفی فیصل آباد کے اہم شاعر ہیں اور بہت عمدہ نعت کہتے ہیں | اشرف یوسفی فیصل آباد کے اہم شاعر ہیں اور بہت عمدہ نعت کہتے ہیں |
نسخہ بمطابق 18:29، 18 فروری 2017ء
اشرف یوسفی فیصل آباد کے اہم شاعر ہیں اور بہت عمدہ نعت کہتے ہیں
تصانیف
نمونہ کلام
پیکر ِ کشف و کرامات لکھوں نعت لکھوں
نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
پیکر ِ کشف و کرامات لکھوں نعت لکھوں
حاصل ِ ارض و سما وات لکھوں نعت لکھوں
شجرۃ الکون ہے تو تجھ سے ہے عالم کا ظہور
پھل لکھوں پیڑھ لکھوں پات لکھوں نعت لکھوں
جس جگہ طائر ِ ادراک کے پر جلتے ہیں
اس سے آگے کی میں کیا بات لکھوں نعت لکھوں
چہرہ والشمس جبیں ماہ ِ مبیں ہے تیری
چشم و لب کوترے آیات لکھوں نعت لکھوں
حرف نکلے ہیں قلم سے کہ ستارے نکلے
شعر کو نور کی سوغات لکھوں نعت لکھوں