"دل روضئہ رسول کی جالی پہ رکھ دیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
شاعر: [[نعیم اختر خادمی]] | شاعر: [[نعیم اختر خادمی]] | ||
| سطر 5: | سطر 5: | ||
بشکریہ:[[عالم نظامی]] | بشکریہ:[[عالم نظامی]] | ||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{ٹکر 2}} | |||
=== {{نعت}} === | === {{نعت}} === | ||
دل روضئہ رسول کی جالی پہ رکھ دیا | دل روضئہ رسول کی جالی پہ رکھ دیا | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 09:50، 23 جولائی 2022ء
شاعر: نعیم اختر خادمی
بشکریہ:عالم نظامی
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
دل روضئہ رسول کی جالی پہ رکھ دیا
میں نے یہ پھول نور کی ڈالی پہ رکھ دیا
اپنا و جود اپنا عدم اپنی آخرت
ہم نے تو سب مدینے کے والی پہ رکھ د یا
پلکوں کی لب کشائی سے پہلے ہی آپ نے
انجام ِ خواب چشمِ سوالی پہ رکھ دیا
بگڑا ہوا نصیب بنانے کے واسطے
ٍہم نے اب اپنا سر درِ عالی پہ رکھ دیا
قدرت نے اے نعیم عجب اہتمام سے
نورِ سحر کو سوزِ بلالی پہ رکھ دیا