"حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ: خاص نعتیں]]
[[زمرہ: خاص نعتیں]]
[[زمرہ: رفیق ضیا  قادری]]
 
شاعر: [[رفیق ضیاء قادری]]


==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====




حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے
حضور مری تو ساری بہار آپ سے ہے


میں بے قرار تھا میرا قرار آپ سے ہے
میں بے قرار تھا میرا قرار آپ سے ہے




سطر 32: سطر 33:




ہے ذکر آپ کا ایسا کہ آنکھ برآئے
حضور آپ کی یادوں میں اشکِ رحمت ہے


یہ میری آنکھ ضیاء اشک بار آپ سے ہے
یہ میری آنکھ ضیاء اشک بار آپ سے ہے

حالیہ نسخہ بمطابق 07:17، 16 مئی 2022ء


شاعر: رفیق ضیاء قادری

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حضور مری تو ساری بہار آپ سے ہے

میں بے قرار تھا میرا قرار آپ سے ہے


میری تو ہستی ہی کیا ہے میرے غریب نواز

جو مل رہا ہے مجھے سارا پیار آپ سے ہے


کہاں وہ ارضِ مدینہ کہاں میری ہستی

یہ حاضری کا سبب بار بار آپ سے ہے


سیاہ کار ہوں آقا بڑی ندامت ہے

قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ سے ہے


محبتوں کا صلہ کون ایسے دیتا ہے

سنہری جالیوں میں یارِ غار آپ سے ہے


حضور آپ کی یادوں میں اشکِ رحمت ہے

یہ میری آنکھ ضیاء اشک بار آپ سے ہے