"سمیع یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
|||
سطر 5: | سطر 5: | ||
=== اعزازات === | === اعزازات === | ||
گاڑدین ۔ مڈل ایسٹ کا سب سے بڑا سٹار | گاڑدین ۔ مڈل ایسٹ کا سب سے بڑا سٹار <ref> [ https://www.theguardian.com/music/2006/apr/27/1| The Guardian] </ref> | ||
بی بی سی ۔ تیس مشہور برطانوی | بی بی سی ۔ تیس مشہور برطانوی <ref> [http://news.bbc.co.uk/2/hi/uk_news/magazine/8189249.stm| بی بی سی ] </ref> | ||
=== مشہور کلام === | === مشہور کلام === |
حالیہ نسخہ بمطابق 15:41، 25 اکتوبر 2021ء
1980 تہران میں میں پیدا ہوننے سمیع یوسف لندن میں پرورش شدہ نسلا آذربائیجانی [1] مشہور گلوکار و موسیقار ہیں ۔ ان کا پہلا البم 2003 میں "المعلم" کے نام سے منظر عام پر آیا ۔جس کے کلاموں کا مرکز رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے آنے والے اجالے تھے ۔ اس البم میں عربی اور انگریزی زبان کے کلام تھے ر "معلم " نام کلام بہت مشہور ہوا ۔ اس البم کے بعد سمیع یوسف عربی سیکھنے کے لئے مصر چلے گئے۔ اب تک چھ البم آچکے ہیں ۔ برصغیر پاک و ہند میں اپنے مشہور کلام "حسبی ربی جل اللہ " سے مشہور ہوئے ۔
اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
گاڑدین ۔ مڈل ایسٹ کا سب سے بڑا سٹار <ref> [ https://www.theguardian.com/music/2006/apr/27/1%7C The Guardian] </ref>
بی بی سی ۔ تیس مشہور برطانوی <ref> بی بی سی </ref>
مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ابرار الحق | جنید جمشید | ماہر زین | اقصی عبدالحق