|
|
| (ایک ہی صارف کا 43 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) |
| سطر 1: |
سطر 1: |
| {{بسم اللہ}}
| | [[Image:saadi.jpg|200px|link=سعدی شیرازی (Saaaadi Sherazi)]] |
|
| |
|
| __NOTOC__
| |
|
| |
|
| {| class="wikitable" style="background-color:##FAFFB1; color:black; width: 100%; vertical-align:top; "
| | خاص:جدید_املاف |
| ! style="text-align:right; color: white; background-color:#BFC801 " |فہرست
| |
| |-
| |
| |style="text-align:right; vertical-align:top; color: black; |
| |
| * [[نعت نامہ -شمارہ 1-سرورق | سرورق ]] - سرورق کی تصویر والا صفحہ
| |
| *[[نعت نامہ ۔شمارہ 1- صفحہ اول | صفحہ اول]] -شمارے کی تفصیل والا صفحہ
| |
| *[[نعت نامہ -شمارہ 1-مدیرنامہ| مدیر نامہ ]]-اداریہ
| |
| *'''شاعری'''
| |
| **[[نعت نامہ -شمارہ 1-جواہر| جواہر ]]-اساتذہ اور معروف شعراء کی نعتیں
| |
| **[[نعت نامہ -شمارہ 1-پذیرائی|پذیرائی]] -معاصر اور نوجوان شعراء کی نعتیں
| |
| ** [[نعت نامہ-شمارہ1-تراجم و تضمینات| تراجم وتضمینات]]- دیگر زبانو ں کی شاعری وتراجم اور تضمینات
| |
| *'''مضامین'''
| |
| **[[نعت نامہ -شمارہ 1-شعریات| شعریات ]]-فن شعر کے متعلقہ مضامین
| |
| **[[نعت نامہ -شمارہ 1-تقدیس|تقدیس]] -تقدیسی شاعری کے متعلقہ مضامین
| |
| **[[نعت نامہ -شمارہ 1-مطالعات و شخصیات|مطالعات و شخصیات]] -مطالعات و شخصیات
| |
| *''' سرگرمیاں '''
| |
| ** [[نعت نامہ -شمارہ 1- تلازمہ کاری|تلازمہ کاری ]]-تلازمہ کاری کے اشعار سے انتخاب
| |
| **[[نعت نامہ -شمارہ 1-جائزہ |جائزہ]] - دلاور علی آزر کی نعت پر احباب کا نقد و نظر
| |
| *'''تازہ ترین'''
| |
| **[[نعت نامہ -شمارہ 1-خبریں| خبریں]]-
| |
| **[[نعت نامہ -شمارہ 1-خطوط|خطوط]] -
| |
| |}
| |
|
| |
|
| {| class="wikitable" style="background-color:##FAFFB1; color:black; width: 100%; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
| |
| ! style="text-align:right; color: white; background-color:#BFC801 " |مدیرنامہ
| |
| |-
| |
| |style="text-align:right; color: black; |
| |
|
| |
|
| مالک ِ کائنات کا فرمان ہے کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔ اس کا ایک عملی مظاہرہ ”ہر شعبۂ حیات میں امکانِ نعت ہے“ کی ترتیب و تدوین کےدوران نظر آیا ۔اس گل دستے کی طباعت میں کچھ مسائل کا سامنا رہا ۔ ایک بار تو اس اشاعت کو ترک ہی کرنے والا تھا کہ وہ نیت سامنے آکھڑی ہوئی جس کی بنیاد پر اس کام کا بیڑا اٹھایا تھا ۔آج محسوس کرتا ہوں کہ ناکامی ، کامیابی کا متضاد نہیں بلکہ جزو ہے ۔ بعض اوقات بہت سےناکامیاں مل کر ایک بڑی کامیابی کو جنم دیتی ہیں ۔اگرچہ پہلے سال کتاب کی اشاعت ممکن نہ ہوئی مگر مختلف مراحل میں جہاں میری تربیت ہوئی وہیںاس تاخیر کی وجہ سے مسودے پر مسلسل کام ہوتا رہا۔مرحوم اکبر معصوم نے شاید اسی موقع کے لیے کہا تھا۔
| |
|
| |
|
| {| style="background-color:##FAFFB1; color:black; width: 100%; text-align:center; vertical-align:top; margin-left: 10px;" | | {"import":[{"ns":0,"title":"خاص:جدید_املاف","revisions":1}]} |
| |
| |
| کر رہا ہوں میں ایک پھول پہ کام
| |
|
| |
|
| روز اک پنکھڑی بناتا ہوں
| | وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں (wo soyee laala zar phirtay heN) |
| |}
| |
| | |
| کچھ اشعارکی تصحیح و تفہیم کے لیے شعراءسے رابطہ کرنا بھی ضروری تھا ۔صد شکر کہ تاخیر کی وجہ سے وافر وقت ملا وگرنہ جو ہے جیسے ہے کی بنیاد پر چھاپا جاتا ۔میں ابھی یہ مسودہ مکمل بھی نہ کر پایا تھا کہ ”معاصر نعتیہ شاعری سے انتخا ب “ اور ”حضور آپ کا اسوہ جہان ِ رحمت ہے“ کی طباعت بھی سر پر آن پڑی۔تاخیر کا ایک اور انعام یہ ملا کہ ان نئے دو پراجیکٹس کے سامنے آنے پرنعتیہ کتب کی ایک سیریزہی کا ارادہ ہوگیا ۔یعنی ہر مشکل کا ثمر کتاب میں ایک اور بہتری کی صورت میں ظاہر ہوا ۔اس سیریز کو ”جواہر“ کا نام دیا جارہا ہےاوراس سیریزکی پہلی کتاب ”ہر شعبۂ حیات میں امکانِ نعت ہے“ کا یہ نسخہ ایک ایسی شکل میں آپ کے ہاتھوں میں موجود ہے جس سے میں بہت مطمئن ہوں ۔یہ مجموعہ درج
| |
| |}
| |
| | |
| {| class="wikitable" style="background-color:##FAFFB1; color:black; width: 100%; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
| |
| ! style="text-align:right; color: white; background-color:#BFC801 " |'''جواہر'''
| |
| |-
| |
| ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |تیرے آستاں سے پہلے ۔ سلیم گیلانی'
| |
| |-
| |
| |style="text-align:right; color: black; |
| |
| {| style="background-color:##FAFFB1; color:black; width: 100%; text-align:center; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
| |
| |
| |
| ﷺ
| |
| | |
| تیرے آستاں سے پہلے کوئی آستاں نہیں تھا
| |
| | |
| وہ زمیں تھا میں کہ جس کا کوئی آسماں نہیں تھا | |
| | |
| سفرِ سما سے پہلے تیرے نقشِ پا سے پہلے
| |
| | |
| یہ تبسمِ کواکب سرِ کہکشاں نہیں تھا
| |
| | |
| نہ خرد کی روشنی تھی نہ جنوں کی آگہی تھی
| |
| | |
| تیری رہبری سے پہلے یہ جہاں جہاں نہیں تھا
| |
| | |
| کئی آنسوؤں کے قلزم تیرے در پہ بہہ چکے ہیں
| |
| | |
| غمِ دل کا تجھ سے پہلے کوئی رازداں نہیں تھا
| |
| | |
| وہ شہِ ورائے دیدہ میں نوائے نارسیدہ
| |
| | |
| تیری رحمتوں سے پہلے کوئی درمیاں نہیں تھا
| |
| | |
| تو جوازِ دو جہاں ہے تو ہی رازِ کُن فکاں ہے
| |
| | |
| تو کہاں کہاں نہیں ہے تو کہاں کہاں نہیں تھا
| |
| | |
| تیرے شہر کی ہوا سے دل و جاں مہک رہے ہیں
| |
| | |
| مجھے بختِ نارسا پر کبھی یہ گماں نہیں تھا
| |
| |}
| |
| |}
| |