"آفتاب کریمی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
=== نمونہءِ کلام === | === نمونہءِ کلام === | ||
==== جب تصور میں کبھی گنبد ِ خضراء دیکھوں ==== | |||
جب تصور میں کبھی گنبد ِ خضراء دیکھوں | جب تصور میں کبھی گنبد ِ خضراء دیکھوں | ||
سطر 35: | سطر 35: | ||
مرے سرکار کریمی کی تمنا ہے یہی | مرے سرکار کریمی کی تمنا ہے یہی | ||
موت جب آئے تو میں آپ کا چہر دیکھوں | موت جب آئے تو میں آپ کا چہر دیکھوں | ||
==وفات== | ==وفات== |
نسخہ بمطابق 22:20، 21 جنوری 2017ء
آفتاب کریمی 25 دسمبر1944ء کو آفتاب کریمی حکیم کریم الدین احمد خاں کے ہاں دہلی میں پیدا ہوئے۔1958ء ، میٹرک پاس کیا ۔ 1963ء ، بی اے یاس کیا ۔ 1965ء ، پاکستان کسٹم میں تقرر ہوا ۔ 1967ء ، شادی کی ۔
احباب کی آرا
مقصود احمد کریمی
" والد صاحب فرمایا کرتے تھے کہ اللہ کا ذکر میری زبان پر بچپن ہی سے چلا آرہا ہے ۔ آپ نعت مبارکہ کہ جو اشعار کہتے ۔ گنگناتے رہتے " [1]
تلمیذ
- حشمت یوسفی
- غافل دہلوی
نمونہءِ کلام
جب تصور میں کبھی گنبد ِ خضراء دیکھوں
جب تصور میں کبھی گنبد ِ خضراء دیکھوں
دل دریچے میں سنہری سا اجالا دیکھوں
میں نے اک خواب میں خوشبو کو مجسم دیکھا
دل میں حسرت ہے کہ ہر شب یہی سپنا دیکھوں
آپ ہی باعث ِ تخلیق ِ دو عالم ہیں حضور
آپ کے سر پہ میں لولاک کا سہرا دیکھوں
مرے سرکار کریمی کی تمنا ہے یہی
موت جب آئے تو میں آپ کا چہر دیکھوں
وفات
2007ء ، جون 27 کو کراچی میں فوت ہوئے
بیرونی روابط
http://www.naatview.com/topics/ary-khusboo-e-hassan-aftaab-karim/