"سمیع یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 19: سطر 19:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[جنید جمشید ]] | [[ماہر زین ]]
[[ ابرار الحق ]] | [[جنید جمشید ]] | [[ماہر زین ]] | [[اقصی عبدالحق ]]


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 19:44، 21 جنوری 2017ء


1980 تہران میں میں پیدا ہوننے سمیع یوسف لندن میں پرورش شدہ نسلا آذربائیجانی <ref> | MBC کو ایک انٹرویو </ref> مشہور گلوکار و موسیقار ہیں ۔ ان کا پہلا البم 2003 میں "المعلم" کے نام سے منظر عام پر آیا ۔جس کے کلاموں کا مرکز رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے آنے والے اجالے تھے ۔ اس البم میں عربی اور انگریزی زبان کے کلام تھے ر "معلم " نام کلام بہت مشہور ہوا ۔ اس البم کے بعد سمیع یوسف عربی سیکھنے کے لئے مصر چلے گئے۔ اب تک چھ البم آچکے ہیں ۔ برصغیر پاک و ہند میں اپنے مشہور کلام "حسبی ربی جل اللہ " سے مشہور ہوئے ۔

اعزازات

گاڑدین ۔ مڈل ایسٹ کا سب سے بڑا سٹار <ref> [ https://www.theguardian.com/music/2006/apr/27/1%7C The Guardian] </ref>

بی بی سی ۔ تیس مشہور برطانوی <ref> بی بی سی </ref>

مشہور کلام

| المعلم

| حسبی ربی جل اللہ

| اسمائے حسنی

مزید دیکھیے

ابرار الحق | جنید جمشید | ماہر زین | اقصی عبدالحق

حواشی و حوالہ جات