|
|
| سطر 1: |
سطر 1: |
| {{بسم اللہ}} | | {{ بسم اللہ }} |
|
| |
|
| [[زمرہ: شعراء ]]
| | [[زمرہ: نعت گو شعراء ]] |
| [[زمرہ: نعت گو شعراء]] | |
|
| |
|
| {| class="wikitable" right; margin-left: 10px;"
| | [[حافظ آباد ]] کے معروف شاعر |
| | قلمی نام
| |
| | کیف لدھیانوی
| |
| |-
| |
| |نام
| |
| |محمد اسماعیل
| |
| |-
| |
| |جائے پیدائش
| |
| | لدھیانہ (بھارت)
| |
| |-
| |
| |شاعر
| |
| |حافظ آباد , پاکستان
| |
| |-
| |
| |تعداد مجموعہ ہائے کلام
| |
| |نامعلوم
| |
| |-
| |
| |}
| |
|
| |
|
| ===تعارف و حالاتِ زندگی===
| | اترو در حبیب پہ گوہر سمیٹ لو |
|
| |
|
| نام محمد اسماعیل ، تخلص کیف ، پیشہ وکالت ، قیام پاکستان کے بعد لدھیانہ ( انڈیا ) سے ہجرت کر کے حافظ آباد کے نواحی گائوں " ونی " میں مستقل رہائش پذیر ہوئے۔۔
| | اے طائران اوج فلک ، پر سمیٹ لو |
| کیف لدھیانوی جہاں ایک ممتاز قانون دان ، معروف سماجی رہنما اور مثبت و تعمیری سوچ رکھنے والے سیاست دان تھے وہاں علم و ادب کے افق پر ایک ایسا درخشاں و تاباں ستارا تھے جس کی ضیا پاشی سے حافظ آباد و مضافات کی ادبی فضائیں آج بھی جگمگا رہی ہیں۔
| |
|
| |
|
| ===شاعری===
| |
| کیف لدھیانوی اردو ، فارسی کے کہنہ مشق بزرگ شاعر تھے ۔ غزل و نظم کے علاوہ نعت بھی کہتے تھے اور خوب کہتے تھے ۔ علم العروج کے ماہر کی حیثیت سے نو آموز شعراء و ادباء کی بے لوث اصلاح کیا کرتے اور علمی و ادبی محافل و مشاعروں میں بطور خاص شرکت کیا کرتے تھے ۔ ادبی تنظیمیں انہیں اپنے پروگراموں میں مدعو کرتیں اور ان کے علمی و ادبی تجربے اور اصلاحی گفتگو سے اکتساب فیض کیا جاتا ۔ ان کی نعت میں سلاست ، گداز ، جدت طرازی ، ندرت آفرینی ، سپردگی اور وارفتگی کے جواہر نمایاں ہیں ۔
| |
|
| |
| ===مشہور نعتیں===
| |
| * [[اترو درِ حبیب پر گوہر سمیٹ لو ـ کیف لدھیانوی]]
| |
|
| |
|
| === شراکتیں === | | === شراکتیں === |
|
| |
|
| [[20 اگست ]] [[2020]] : [[عبد الغنی تائب]] صاحب نے ان کا تعارف اور نعت مبارکہ پیش کی۔ | | [[15 اگست ]] [[2020]] : [[عبد الغنی تائب]] صاحب نے ان کا شعر پیش کیا ۔ |
نسخہ بمطابق 12:27، 15 اگست 2020ء