"2020" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
|description= 2020 کے کچھ اہم نعتیہ واقعات، مشاعرے، اور شخصیات | |description= 2020 کے کچھ اہم نعتیہ واقعات، مشاعرے، اور شخصیات | ||
}} | }} | ||
=== وفات === | |||
==== جنوری ==== | |||
انتہائی نفیس شخصیت، محبوبِ کریم آقائے دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عظیم مدح خواں، بیسیوں نعت خوانوں کے اُستاد، "عائشہ نعت اکیڈمی" واہ کینٹ کے بانی و ڈائریکٹر جناب مُحمد تنویر اقبال حرکتِ قلب بند ہو نے کے باعث آج صُبح خالقِ حقیقی سے جا مِلے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ربِ مصطفیٰ ان کی خدماتِ نعت کو قبول فرماتے ہوئے انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ نصیب فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل سے نوازے ۔ آمین ۔ (ان کی نمازِ جنازہ کل 2 جنوری 2020 جمعرات دِن 11 بجے خان الیاس گراونڈ نواب آباد واہ کینٹ میں ادا کی جائے گی) ۔ بشکریہ عارف قادری |
نسخہ بمطابق 20:47، 1 جنوری 2020ء
وفات
جنوری
انتہائی نفیس شخصیت، محبوبِ کریم آقائے دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عظیم مدح خواں، بیسیوں نعت خوانوں کے اُستاد، "عائشہ نعت اکیڈمی" واہ کینٹ کے بانی و ڈائریکٹر جناب مُحمد تنویر اقبال حرکتِ قلب بند ہو نے کے باعث آج صُبح خالقِ حقیقی سے جا مِلے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ربِ مصطفیٰ ان کی خدماتِ نعت کو قبول فرماتے ہوئے انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ نصیب فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل سے نوازے ۔ آمین ۔ (ان کی نمازِ جنازہ کل 2 جنوری 2020 جمعرات دِن 11 بجے خان الیاس گراونڈ نواب آباد واہ کینٹ میں ادا کی جائے گی) ۔ بشکریہ عارف قادری