"چاند بہاری لال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 40: سطر 40:




[[زمرہ: غیر مسلم نعت گو شعرا ء ]]
[[زمرہ: غیر مسلم نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: ہندو نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: ہندو نعت گو شعراء ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:35، 19 جنوری 2017ء


نمونہ کلام

تصور باندھ کر دل میں تمہارا یا رسول اللہﷺ

تصور باندھ کر دل میں تمہارا یا رسول اللہﷺ

خدا کا کر لیا ہم نے نظارا یا رسول اللہﷺ


خدا کا وہ نہیں ہوتا، خدا اس کا نہیں ہوتا

جسے آتا نہیں ہونا تمہارا یا رسول اللہﷺ


زمیں پہ آ لگے خورشید محشر میں تو ان کو کیا

ہے جن پہ سایہ دامن تمہارا یا رسول اللہﷺ


خدا کا بحر رحمت اس قدر کیوں جوش میں آیا

کسی بیکس نے کیا تم کو پکارا یا رسول اللہﷺ


خدا حافظ، خدا ناصر سہی لیکن یہ محشر ہے

یہاں تو آپ ہی دیں گے سہارا یا رسول اللہﷺ


خدا کا نام لے لے کر جو بن آیا وہ لکھ لایا

مجھے کب نعت لکھنے کا ہے یارا یا رسول اللہﷺ


شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی