"سمیع یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
[[زمرہ: نعت خواں ]]

نسخہ بمطابق 18:26، 17 جنوری 2017ء


1980 تہران میں میں پیدا ہوننے سمیع یوسف لندن میں پرورش شدہ نسلا آذربائیجانی [1] مشہور گلوکار و موسیقار ہیں ۔ ان کا پہلا البم 2003 میں "المعلم" کے نام سے منظر عام پر آیا ۔جس کے کلاموں کا مرکز رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے آنے والے اجالے تھے ۔ اس البم میں عربی اور انگریزی زبان کے کلام تھے ر "معلم " نام کلام بہت مشہور ہوا ۔ اس البم کے بعد سمیع یوسف عربی سیکھنے کے لئے مصر چلے گئے۔ اب تک چھ البم آچکے ہیں ۔ برصغیر پاک و ہند میں اپنے مشہور کلام "حسبی ربی جل اللہ " سے مشہور ہوئے ۔

اعزازات

گاڑدین ۔ مڈل ایسٹ کا سب سے بڑا سٹار [2]

بی بی سی ۔ تیس مشہور برطانوی [3]

مشہور کلام

| المعلم

| حسبی ربی جل اللہ


حواشی و حوالہ جات