|
|
| سطر 1: |
سطر 1: |
| [لالہ صحرائی ]کا اصل نام محمد صادق تھا۔نام ور محقق اور شاعر [مسعود کاظمی] اپنی کتاب [دبستان ملتان میں] لکھتے ہیں کہ [لالہ صحرائی] [14فروری] [1920ء]کو قصبہ مہتہ [امرتسر] میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد [1926ء]میں بسلسلہ روزگار جہانیاں میں آ کر آباد ہوئے اورٹھیکیداری کاکام شروع کیا۔لالہ صحرائی نے [1938ء]میں گورنمنٹ ہائی سکول خانیوال سے میٹرک کیا۔ اس کے بعد محکمہ انہار میں ملازمت اختیار کی۔بعد ازاں فوج میں بطور سویلین ٹیچر اور پھر حوالدار کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے۔قیام پاکستان سے کچھ عرصہ قبل ملازمت سے استعفی دے دیا۔آپ کی مادری زبان پنجابی تھی۔آپ نے 70برس تک نثر کے شعبے میں کام کیا۔تراجم، مضامین ،تنقید ،طنزومزاح اور خاکے آپ کا میدان رہا۔1990ءسے نعت کی طرف راغب ہوئے اور پھر2000ءتک آپ کے 16نعتیہ مجموعے شائع ہوئے۔آخری مجموعہ ”نعت شفق“ وفات کے 11برس بعد شائع ہوا۔آپ کی خدمات کے اعتراف میں 1999ءمیں قومی سیرت کانفرنس کے موقع پر آپ کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازاگیا۔8جولائی 2002ءکو آپ کا [ملتان]میں انتقال ہوا۔
| | |