"تابش صمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Tabish Samdani.jpg|link=تابش صمدانی]] | |||
{{بسم اللہ}} | {{بسم اللہ}} | ||
[[زمرہ: شعراء]] | [[زمرہ: شعراء]] | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | ||
[[زمرہ: ملتان ]] | |||
تابش صمدانی کا اصل نام طفیل احمد تھا۔ [[20 اگست]][[1941]]ءکو بیکانیئر(بھارت) میں پیدا ہوئے ۔[[1970]]ءمیں اپنے تایا کے انتقال پر تعزیت کے لیے اپنے والد [[خلیل صمدانی]] کے ہمراہ ملتان آئے اوراسی دوران [[خلیل صمدانی]] کا انتقال ہوگیا۔ [[خلیل صمدانی]] بھی نعت گو شاعر تھے۔ان کی وفات کے بعد [[تابش صمدانی]] نے [[ملتان]] میں ہی قیام کیا اور [[پاکستان]] کی شہریت اختیار کرلی۔انہوں نے وکالت کی ڈگری حاصل کی اوراسی پیشے سے منسلک ہوگئے۔وہ [[بزم حسان]] کے زیراہتمام ملتان میں نعتیہ مشاعروں میں شرکت کرتے رہے۔[[16 اپریل]][[ 2002]]ءکو گردے کے کینسر کے باعث [[ملتان]] میں انتقال کرگئے۔ | |||
تابش صمدانی کا اصل نام طفیل احمد تھا۔ | |||
تحریر رضی الدین رضی | تحریر رضی الدین رضی | ||
=== مجموعہ ہائے نعت === | |||
* [[منقبت کے پھول]]، [[1986]]ء | |||
* [[برگ ثنا]]، [[1988]]ء | |||
* [[ مرحبا سیدی]]، [[2002]] ء | |||
[[ہر اک جانب ہے جلوہ روشنی کا ۔ تابش صمدانی | ہر اک جانب ہے جلوہ روشنی کا]] | === حمدیہ و نعتیہ شاعری === | ||
* [[ہر اک جانب ہے جلوہ روشنی کا ۔ تابش صمدانی | ہر اک جانب ہے جلوہ روشنی کا]] | |||
=== دیگر معلومات === | |||
''' اولادیں ''': [[رہبر صمدانی ]] | [[سرور صمدانی ]] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[ٹکر 1 ]] | |||
[[ | [[باکس شخصیات ]] | ||
[[ٹکر 2 ]] | |||
[[ باکس 1 ]] |
نسخہ بمطابق 12:58، 13 جنوری 2019ء
تابش صمدانی کا اصل نام طفیل احمد تھا۔ 20 اگست1941ءکو بیکانیئر(بھارت) میں پیدا ہوئے ۔1970ءمیں اپنے تایا کے انتقال پر تعزیت کے لیے اپنے والد خلیل صمدانی کے ہمراہ ملتان آئے اوراسی دوران خلیل صمدانی کا انتقال ہوگیا۔ خلیل صمدانی بھی نعت گو شاعر تھے۔ان کی وفات کے بعد تابش صمدانی نے ملتان میں ہی قیام کیا اور پاکستان کی شہریت اختیار کرلی۔انہوں نے وکالت کی ڈگری حاصل کی اوراسی پیشے سے منسلک ہوگئے۔وہ بزم حسان کے زیراہتمام ملتان میں نعتیہ مشاعروں میں شرکت کرتے رہے۔16 اپریل2002ءکو گردے کے کینسر کے باعث ملتان میں انتقال کرگئے۔
تحریر رضی الدین رضی
مجموعہ ہائے نعت
حمدیہ و نعتیہ شاعری
دیگر معلومات
اولادیں : رہبر صمدانی | سرور صمدانی