"اقصٰی عبدالحق" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
(3 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
نعت | {{#seo: | ||
|title=اقصی عبدالحق | |||
|keywords=اقصی عبدالحق، اقصی عبد الحق، اقصٰی عبدالحق، اقصیٰ عبدالحق، 2019، خاتون نعت خوان، عورتوں کی نعت خوانی، عورتوں کی محفل نعت ،Aqsa Abdul Haq | |||
|description=نعت خوانی میں کم عمری ہی میں شہرت کو چھونے والی اقصی عبد الحق کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ 12 اکتوبر 1996 میں ایسے گھرانے میں پیدا ہوئی جہاں کان بچپن ہی میں حمد و نعت سے آشنا ہو گئے ۔ دونوں بڑے بھائی اور بہن نعت خواں ہیں ۔۔ | |||
}} | |||
[[ملف:Aqsa Abdul Haq.jpg|link=|اقصی عبدالحق]] | |||
نعت خوانی میں کم عمری ہی میں شہرت کو چھونے والی اقصی عبد الحق کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ [[12 اکتوبر ]][[1996]] میں ایسے گھرانے میں پیدا ہوئی جہاں کان بچپن ہی میں حمد و نعت سے آشنا ہو گئے ۔ دونوں بڑے بھائی اور بہن نعت خواں ہیں ۔ دل آویز آواز کی مالکہ یہ نعت خواں نہ صرف اردو بلکہ [[انگریزی]]، [[پنجابی ]]، [[عربی]] اور [[سندھی]] زبان میں بھی بہت مہارت سے پڑھتی ہے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے واقعہ پر پڑھا ہوا ان کا کلام "اللہ کی رضا پہ سدا سر جھکائیے " ان کی شہرت کا سبب بنا ۔ | |||
=== دیگر سرگرمیاں === | === دیگر سرگرمیاں === | ||
سطر 36: | سطر 44: | ||
[https://www.youtube.com/watch?v=EL-TSx3Ud9g | ٹرپ رہی ہوں میں مدینہ کی حاضری کیلئے] | [https://www.youtube.com/watch?v=EL-TSx3Ud9g | ٹرپ رہی ہوں میں مدینہ کی حاضری کیلئے] | ||
[https://www.youtube.com/watch?v=ElhTj-U88Jk | یا شفائے ء امم للی کرم] | [https://www.youtube.com/watch?v=ElhTj-U88Jk | یا شفائے ء امم للی کردو کرم] | ||
[http://www.naatview.com/1338-2/ | مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ] | |||
=== مزید دیکھیئے === | === مزید دیکھیئے === | ||
[[ سمیع یوسف ]] | [[ ماہر زین ]] | [[مشارے الفاسے ]] | [[ حوریہ فہیم ]] | [[ سمیع یوسف ]] | [[ ماہر زین ]] | [[مشارے الفاسے ]] | [[ حوریہ فہیم ]] | ||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{خواتین نعت خواں}} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{باکس 1 }} | |||
=== بیرونی روابط === | === بیرونی روابط === |
حالیہ نسخہ بمطابق 22:17، 10 جنوری 2019ء
نعت خوانی میں کم عمری ہی میں شہرت کو چھونے والی اقصی عبد الحق کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ 12 اکتوبر 1996 میں ایسے گھرانے میں پیدا ہوئی جہاں کان بچپن ہی میں حمد و نعت سے آشنا ہو گئے ۔ دونوں بڑے بھائی اور بہن نعت خواں ہیں ۔ دل آویز آواز کی مالکہ یہ نعت خواں نہ صرف اردو بلکہ انگریزی، پنجابی ، عربی اور سندھی زبان میں بھی بہت مہارت سے پڑھتی ہے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے واقعہ پر پڑھا ہوا ان کا کلام "اللہ کی رضا پہ سدا سر جھکائیے " ان کی شہرت کا سبب بنا ۔
دیگر سرگرمیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اقصی نے نعت گوئی کے ساتھ ساتھ محافل نعت اور اسلامی پروگرامز میں نقابت و میزبانی کے فرائض بھی انجام دیتی ہیں ۔ 2003 میں QTV پر ہونے والے نعتیہ مقابلے میں صرف سات سال کی عمر میں دو گھنٹے کے لئے اس کی میزبانی کی اور اس کے بعد مشہور پروگرام " پہلا روزہ گوئی کے ساتھ " کی میزبانی کا شرف بھی حاصل ہوا ۔
اعزازت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
"تو شاہین ہے " ایوارڈ ۔ پروگرام " تو شاہین ہے " میں
"سندھ کی نعت خواں" ایوارڈ ۔ KTN چینل
مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ ، شاعر: اقبال عظیم
| اے سبز گنبد والے ، شاعر: محمد صابر صابری
| طالی البدروعلینا , شاعر: یوسف اسلام
| اللہ ہو اللہ ہو توہی رازک تومالک
| آج اشک میرے نعت سنئی تو برا کیا
| ٹرپ رہی ہوں میں مدینہ کی حاضری کیلئے
| مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ
مزید دیکھیئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سمیع یوسف | ماہر زین | مشارے الفاسے | حوریہ فہیم
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
خواتین نعت خواں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آفشیل ویب سائٹ : http://www.aqsaabdulhaq.net/